منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

یورپی یونین نے برطانیہ کیخلاف نئی قانونی کارروائی شروع کر دی

datetime 16  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسلز(این این آئی)یورپی یونین کے انتظامی بازو یورپی کمیشن نے سابق رکن ملک برطانیہ کے خلاف نئی قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس کی وجہ لندن میں وزیر اعظم بورس جانسن کی حکومت کی طرف سے بریگزٹ معاہدے کے پس منظر میں پارلیمانی قانون سازی کی ایک نئی لیکن متنازعہ کوشش بنی۔ یورپی کمیشن نے الزام لگایا کہ بریگزٹ کے بعد کے دور کے لیے طے شدہ یورپی برطانوی تجارتی معاہدے کی نفی کرتے ہوئے لندن حکومت جو قانون سازی کرنا چاہتی ہے، وہ شمالی آئرلینڈ میں امن کے لیے خطرہ ہے۔ یونین کے ساتھ اس معاہدے پر دو سال سے بھی کم عرصہ قبل خود بورس جانسن نے ہی دستخط کیے تھے۔ لندن حکومت کے پیش کردہ قانونی بل میں کہا گیا کہ برطانیہ کے باقی حصوں سے شمالی آئرلینڈ جانے والی کچھ مصنوعات کی کسٹمز چیکنگ کا عمل ختم کر دیا جائے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…