سابق صدر پرویز مشرف کی وطن واپسی متوقع

  پیر‬‮ 13 جون‬‮ 2022  |  22:42

کراچی(این این آئی)سابق صدر جنرل(ر)پرویز مشرف کو پاکستان واپس لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پرویز مشرف کے خاندانی ذرائع کے مطابق سابق صدر کو ملک واپس لانے کے حوالے سے تیاری ہو رہی ہے۔ذرائع نے کہاکہ منگل ڈاکٹرزکا پینل فیصلہ کرے گا کہ پرویز مشرف کو ایئر ایمبولینس کے زریعے پاکستان واپس لے جایا سکتا ہے یا نہیں۔ذرائع نے بتایاکہ ڈاکٹرز کے فیصلے کے بعد حکومت پاکستان سے اس حوالے سے رابطہ کیا جائے گا۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

مونس الٰہی سے ملاقات

میری سوموار 8 اگست کو ایک مشترکہ دوست کے گھر میںوزیراعلیٰ پنجاب کے صاحب زادے مونس الٰہی سے ملاقات ہوئی‘ ملاقات ان کی خواہش پر ہوئی اور ان کا کہنا تھا آپ مجھ سے جو بھی پوچھیں گے میں آپ کو سچ سچ بتائوں گا اورفیصلہ آپ پر چھوڑ دوں گا‘ میں نے پہلا سوال کیا ’’آپ جب عمران خان ....مزید پڑھئے‎