کوئٹہ میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 19 زخمی

  بدھ‬‮ 2 مارچ‬‮ 2022  |  20:06

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں دھماکے سے دو افراد جاں بحق اور 19 افراد زخمی ہو گئے، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کے علاقے فاطمہ جناح روڈ پر دھماکہ ہوا، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس اور دیگر ادارو ں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر معلومات اکٹھی کرنا شروع کر دی ہیں، ابھی تک دھماکے کی نوعیت کا پتہ نہیں چل سکا ہے، فاطمہ جناح روڈ اور اطراف کے راستوں کو آمد و رفت کیلئے بند کردیا گیا ہے، دھماکے کے بعد دکان میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کا عملہ آگ پرقابو پانے میں مصروف ہے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

ڈیجیٹل فاسٹنگ

مجھے تیسرے دن ان کا فون آیا‘ وہ شرمندہ تھے اور بار بار معذرت کر رہے تھے‘ میں نے عرض کیا‘ میں حیران تھا آپ نے کبھی رنگ بیک میں تاخیر نہیں کی‘ میں نے کال کی‘ آدھ گھنٹے میں آپ کا جواب آ گیا‘ ہمارے تعلقات میں پہلی بار میں نے آپ کو آٹھ فون کیے اور آپ کا ....مزید پڑھئے‎