بھارت کی بی جے پی امیر ترین پارٹی کانگریس تیسر ے نمبر پرموجود، رپورٹ جاری

29  جنوری‬‮  2022

نئی دلی(این این آئی)بھارت میں انتخابی اصلاحات پر زور دینے والے گروپ ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز(اے ڈی آر)نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی مالی سال2019-20میں4847,78کروڑ روے مالیتی اثاثہ جات کے

ساتھ بھارت کی امیر ترین سیاسی جماعت ہے ۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بی جے پی کو تمام سیاسی پارٹیوں میں کئی برسوں سے اس حوالے سے پہلی پوزیشن حاصل ہے ۔ اے ڈی آر کی رپورٹ میں کہا گیا کہ بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) 698.33کروڑ روپے کے ساتھ دوسری نمبر پر ہے جبکہ کانگریس کے اثاثوں کی قدر588.16کروڑ روپے ہے اور اسکا تیسر ا نمبر ہے۔ ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمزنے 2019-20کی اپنی رپورٹ قومی اور علاقائی پارٹیوں کے اثاثوں اور اخراجات کی بنیاد پر تیار کی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ 7قومی اور 44علاقائی پارٹیوں نے مالی سال کے دوران جن اثاثوں کا اعلان کیا وہ مجمبوی طور پر ترتیب وار 6988.57کروڑ روپے اور2129.38کروڑ وپے مالیت کے ہیں۔سات وقومی پارٹیوں میں سب سے زیادہ اثاثے بی جے پی 69.37فیصدجس کے بعد بی ایس پی9.99فیصد جبکہ کانگریس 8.42فیصد کے ساتھ ملک کی امیر سیاسی جماعتیں ہیں۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…