ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

سکاٹ لینڈ نے بھارت کو جیت کے لئے انتہائی آسان ہدف دے دیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 37 ویں میچ میں بھارت نے سکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، سکاٹ لینڈ کے بلے باز کوئی بڑا سکور کرنے میں ناکام رہے، سکاٹ لینڈ کے اوپنر جارج منسے نے 24 رنز بنائے اور محمد شامی کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے، کائل کوٹیزر نے ایک رنز بنایا اور وہ بھمرا کا شکار بنے۔ اس طرح سکاٹ لینڈ کا کوئی بھی بلے باز نمایاں کارکردگی نہ دکھاسکا۔ سکاٹ لینڈ کی پوری ٹیم 17.4 اوورز میں آؤٹ ہو گئی انہوں نے صرف 85 رنز بنائے، اس طرح بھارت کو جیت کے لئے انہوں نے 86 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ بھارت کی جانب سے محمد شامی اور رویندرا جدیجہ نے تین تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ جسپریت بمرا نے دو اور ایشون نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…