صحافت اور فنکار کاچولی دامن کا ساتھ ہے‘اداکار مصطفی قریشی

3  ‬‮نومبر‬‮  2015

صحافت اور فنکار کاچولی دامن کا ساتھ ہے‘اداکار مصطفی قریشی

کراچی(نیو ز ڈیسک ) پاکستان فلم ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے دنیائے شوبز کے سینئر صحافی سلیم باسط اور یونس بٹ کے انتقال پرتعزیتی ریفرنس کراچی پریس کلب میں منعقد کیاگیا ۔اس موقع پر سینئر اداکار مصطفی قریشی نے کہاکہ صحافت اور فنکار کاچولی دامن کا ساتھ ہے ، کوئی بھی فنکار… Continue 23reading صحافت اور فنکار کاچولی دامن کا ساتھ ہے‘اداکار مصطفی قریشی

پاکستان میں بالی ووڈ کے مداح بڑی تعداد میں پائے جاتے ہیں‘سلمان خان

3  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان میں بالی ووڈ کے مداح بڑی تعداد میں پائے جاتے ہیں‘سلمان خان

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ دبنگ اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ آرٹ کو سیاست سے ملانا غلط ہے۔ سلمان خان کا مہاراشٹر میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی لگنے کے حوالے سے کہنا تھا کہ آرٹ اور انٹرٹینمنٹ کی کوئی سرحد نہیں ہوتی اور اس لیے ان کو سیاست سے ملانا غلط ہے۔سلمان کا مزید… Continue 23reading پاکستان میں بالی ووڈ کے مداح بڑی تعداد میں پائے جاتے ہیں‘سلمان خان

دیپیکا پڈوکون نے اپنے آپ کو خودغرض قرار دیدیا

3  ‬‮نومبر‬‮  2015

دیپیکا پڈوکون نے اپنے آپ کو خودغرض قرار دیدیا

ممبئی(نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ میں ڈمپل گرل کے نام سے مشہور اداکارہ دپیکا پڈوکون نے کہا کہ میں خود غرض اداکارہ ہوں۔بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اپنی جاندار اداکاری کے باعث انڈسٹری میں ممتاز مقام رکھتی ہیں اور انہوں نے متعدد بلاک بسٹر فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں جب کہ اپنے… Continue 23reading دیپیکا پڈوکون نے اپنے آپ کو خودغرض قرار دیدیا

شاہ رخ کی نئی فلم ” فین“ کا ٹریلرریلیز کر دیاگیا

3  ‬‮نومبر‬‮  2015

شاہ رخ کی نئی فلم ” فین“ کا ٹریلرریلیز کر دیاگیا

ممبئی (نیوز ڈیسک )با لی ووڈ کے بے تاج با دشا ہ شا ہ رخ خان کی آ نے والی نئی فلم” فین“ کا پہلا آفیشل ٹیزر ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے جس میں فلم کے مر کز ی کر دار شاہ رخ کے سب سے بڑے فین گوراوکے کر دار سے پر دہ… Continue 23reading شاہ رخ کی نئی فلم ” فین“ کا ٹریلرریلیز کر دیاگیا

میرا کے شوہر ہونے کے دعویداروں کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

2  ‬‮نومبر‬‮  2015

میرا کے شوہر ہونے کے دعویداروں کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور((نیوزڈیسک)لاہورکی سول عدالت نے اداکارہ میرا کے خلاف نکاح پرنکاح کیس کی سماعت کے دوران عتیق الرحمن اورکیپٹن نوید کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔لاہورکی سول عدالت کے جج واجد منہاس نے اداکارہ میرا کےخلاف نکاح پر نکاح کرنے کے کیس کی سماعت کی اور اداکارہ کے شوہر ہونے کے دعویدار عتیق الرحمن… Continue 23reading میرا کے شوہر ہونے کے دعویداروں کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

پشتو اداکارہ عینی خان نے عمران خان سے شادی کی خواہش ظاہر کردی

2  ‬‮نومبر‬‮  2015

پشتو اداکارہ عینی خان نے عمران خان سے شادی کی خواہش ظاہر کردی

مردان(آئی این پی) پشتو ٹی وی اداکارہ ماڈل و گلوکارہ عینی خان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے شادی کرنے کی خواہش ظاہر کر دی عمران خان اور ریحام خان کے درمیان علیحدگی کی خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے عینی خان نے کہا کہ اس خبر سے مجھے دکھ پہنچا ہے تاہم… Continue 23reading پشتو اداکارہ عینی خان نے عمران خان سے شادی کی خواہش ظاہر کردی

پشاور ، زلزلے سے اداکار راج کپور کا آ با ئی گھر بھی متا ثر

2  ‬‮نومبر‬‮  2015

پشاور ، زلزلے سے اداکار راج کپور کا آ با ئی گھر بھی متا ثر

پشاور (آن لائن) حالیہ زلزلے میں جہاں ملک کے مختلف حصوں میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے وہیں پشاور کے قصہ خوانی بازار میں سو سال پرانی فلمی اداکار راج کپور کا وہ گھر بھی زلزلے کی زد میں آیا جہاں انہوں نے جنم لیا اور اپنی ابتدائی زندگی کا آغاز کیا ۔… Continue 23reading پشاور ، زلزلے سے اداکار راج کپور کا آ با ئی گھر بھی متا ثر

کرکٹر ہربھجن سنگھ اپنی شادی میں مہمانوں کی سگریٹ سگار سے تواضع کرکے مشکل میں پھنس گئے

2  ‬‮نومبر‬‮  2015

کرکٹر ہربھجن سنگھ اپنی شادی میں مہمانوں کی سگریٹ سگار سے تواضع کرکے مشکل میں پھنس گئے

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ اپنی شادی کے موقع پر مہمانوں کی سگریٹ سگار سے تواضع کرکے مشکل میں پڑگئے، ان کے خلاف سکھ تنظیموں نے شکایات درج کرادی ہیں۔بھارتی میڈیار رپورٹس کے مطابق سکھ آرگنائزیشنز کا مطالبہ ہے کہ ہربھجن نے شادی کے موقع پر تمباکو نوشی عام کر کے سکھ مذہب… Continue 23reading کرکٹر ہربھجن سنگھ اپنی شادی میں مہمانوں کی سگریٹ سگار سے تواضع کرکے مشکل میں پھنس گئے

ہربھجن سنگھ کوشادی مہنگی پڑ گئی

2  ‬‮نومبر‬‮  2015

ہربھجن سنگھ کوشادی مہنگی پڑ گئی

ممبئی (نیوزڈیسک)بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ اور بالی وڈ اداکارہ گیتا بسرا کی شادی کے دوران چار گارڈز کو صحافیوں کی تذلیل کرنے پر پنجاب پولیس نے گرفتار کرلیا۔این ڈی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ اور بولی وڈ اداکارہ گیتا بسرا کی شادی کے دوران ہربھجن سنگھ کے گارڈز نے… Continue 23reading ہربھجن سنگھ کوشادی مہنگی پڑ گئی