پریانکا چوپڑا دنیا کی آٹھویں مہنگی ترین اداکارہ بن گئیں

29  ستمبر‬‮  2017

نیویارک (این این آئی) معروف بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا دنیا کی آٹھویں مہنگی ترین اداکارہ بن گئیں۔امریکی جریدے فوربز نے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی ٹی وی اداکارائوں کی فہرست جاری کی ہے جس کے مطابق

رواں سال امریکی اداکارہ صوفیا ورگرا نے 41.5 ملین ڈالر کے اثاثوں کے ساتھ سرفہرست ہیں۔فہرست یکم جون 2016 سے یکم جون 2017 تک کے اثاثہ جات اور حاصل شدہ آمدنی پر مشتمل ہے جس میں اشتہارات و برانڈز کی کمائی بھی شامل ہے۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…