واٹس ایپ نے چیٹ کی منتقلی مزید آسان بنا دی ، نیا فیچر متعارف

  پیر‬‮ 1 مئی‬‮‬‮ 2023  |  21:58

واشنگٹن(این این آئی)واٹس ایپ نے چیٹ کی منتقلی مزید آسان بنانے کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا۔تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا ورڑن میں متعارف کرایا ہے جس کی مدد سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے چیٹ کی منتقلی انتہائی آسان ہوجائے گی، اب واٹس ایپ چیٹ کی منتقلی بغیر گوگل ڈرائیو کر سکیں گے۔ یہ نیا فیچر واٹس ایپ اینڈرائیڈ بِیٹا ورڑن میں متعارف کرایا گیا ہے۔ ایپ کے اندر سیٹنگ میں چیٹ ٹرانسفر کاآپشن دیا گیا ہے، اب کیو آر کوڈ سیکں کرے نئی اینڈرائیڈ ڈیوائس میں چیٹ کو منتقل کرسکیں گے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

لمبی زندگی اور طویل اقتدار کا فارمولہ

ہندوستان پہنچ کرانگریز کے پاس دو آپشن تھے‘ یہ چالیس کروڑ لوگوں کو انگریزی سکھاتے‘ لوگوں کی زبان میںلوگوں سے کمیونی کیشن کرتے اور آقا اور غلام کا فرق مٹ جاتا یا پھر انگریز ہندوستانی زبان سیکھ لیتے‘ یہ مقامی لوگوں سے مقامی زبان میں گفتگو کرتے‘ دوسرا آپشن آسان تھا‘ انگریزوں نے مقامی زبان سیکھنے کا فیصلہ کیا‘ فیصلہ ....مزید پڑھئے‎