پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

فیصل آباد کی طالبہ نے دیکھنے سے محروم افراد کی مدد اور انہیں چلنے میں آسانی پیدا کرنے کیلئے جدید جوتا بنا لیا ، جانئے یہ شوز کیسے نابینا افراد کی مدد کرتا ہے ، تفصیلات‎

datetime 10  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کی آئی ٹی کی طالبہ شانزہ منیر نے نابینا افراد کی مدد اور انہیں چلنے میں آسانی پیدا کرنے کیلئے انتھک محنت سے ’’سمارٹ جوتے‘‘ تیار کر لیے ہیں۔ ہونہار طالب علم نے اس یونیورسٹی کے پروجیکٹ کے حصے کے طور پر اس کی مصنوعات تیار کی۔ سمارٹ جوتے کی تیاری کے پیچھے نقطہ نظر ٹیکنالوجی کے استعمال میں بوڑھے اور نابینا لوگوں کی مدد کرنا ہے جو انہیں

چلنے میں آسانی پیدا کریں گے ۔ ان جوتوں کی مدد سے نابینا اور بزرگ افراد کو 200سینٹی میٹر کے دائرے میں رکاوٹوں کا پتہ چل جائے گا۔ یہ جوتا پہننے والوں کو رئیل ٹائم کی نوٹیفکیشن کیساتھ ساتھ آواز اور وائبریشن کے ذریعے متنبہ کرے گا ۔ اس جوتے کی مینوفیکچرنگ پر تقریبا  10ہزارسے 12ہزار روپے تک کی لاگت آئے گی ۔ تاہم اگر اس جوتے کو بڑے پیمانے پر تیار کیا جائے تو اس کی لاگت میں مزید کمی آ سکتی ہے ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…