ڈیجی سکلز کی جانب سے چھٹے بیچ کیلئے انرولمنٹ کا آغاز کر دیاگیا ہے

17  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد(پریس ریلیز ) نئے سال کا آغاز ڈیجی سکلز نے پورے جوش وخروش کے ساتھ کرتے ہوئے چھٹے بیچ کیلئے انرولمنٹ کا آغاز مورخہ13جنوری2020سے کر دیا ہے۔یہ ایسا موقع ہے کہ آپ اپنی زندگی کو بدل سکتے ہیں، اپنی مہارتوں میں بہتری لا سکتے ہیں اور بہتر مستقبل کیلئیآمدنی کا معقول ذریعہ حاصل کر سکتے ہیں۔ کورسز کا آغاز 17فروری سے کر دیا جائیگا

اور تین ماہ کیلئے تربیت فراہم کی جائے گی۔ digiskills.pkپاکستان کا سب سے بڑا آن لائن تربیتی پروگرام ہے جو منسٹری آف انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کام کے تحت IGNITAکے ذریعے چلایا جا رہا ہے۔ اب تک 650,000/-سے زائد افراد اس پروگرام سے تربیت حاصل کر چکے ہیں اور با عزت روزگار حاصل کرنیمیں کامیاب ہو چکے ہیں۔ اس پروگرام کے تحت ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر دوسروں سے مقابلہ کرنے کیلئے درکار ضروری مہارتوں کے متعلق تربیت فراہم کی جاتی ہے۔ اس پروگرام کے تحت مندرجہ ذیل آن لائن کورسز کروائے جاتے ہیں: فری لانسنگ، ای کامرس مینجمنٹ، ڈیجیٹل لیٹریسی، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، آٹو کیڈ، ورڈ پریس، کری ایٹو رائٹنگ، کوئک بکس ، گرافک ڈیزائن، اور سرچ انجن آپٹی مائزیشن۔ پیش کردہ تمام کورسز بالکل فری ہیں جو کوئی بھی کہیں سے بھی تربیت حاصل کر سکتا ہے۔ اور سونے پر سہاگہ یہ کہ پیش کردہ تمام کورسز حکومت پاکستان کے تسلیم شدہ ہیں اور اجراء کرنے والی اتھارٹی کے تصدیق شدہ ہیں۔ امسال ڈیجی سکلز کے ساتھ انرولمنٹ آپ کے قیمتی وقت کا بہترین تصرف ثابت ہو گا۔ لہذا اس بہترین موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیں اور اپنی زندگیوں میں مثبت تبدلی لائیں۔ ابھی وزٹ کریںwww.digiskills.pkاور اپنی انرولمنٹ کنفرم کریں اور تین ماہ بعد باعزت روزگار حاصل کرنے کے قابل ہو جائیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…