جمعہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2025 

زونگ 4Gنے صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(پ ر)پاکستان کی ایوارڈ یافتہ 4G خدمات فراہم کرنے والی ملک کی معروف ٹیلی مواصلات کی کمپنی ، زونگ 4 جی ، اب چین جانے والے اپنے پری پیڈ صارفین کو دو سستے ڈیٹا بنڈلز کی پیشکش کر رہی ہے۔ پری پیڈ صارفین کے لئے رومنگ کی خدمات کو مزید سہل بنانے اور انہیں بہترین مواصلات فراہم کرنے میں زونگ 4 جی اپنے عام نیٹ ورک کے ذریعے سرحدوں کے پار بھی خدمات فراہم کر نے کیلئے پر عزم ہے۔

پری پیڈ بنڈل میں نہ صرف انتہائی معقول ڈیٹا نرخ فراہم کیے جاتے ہیں بلکہ وہ وٹس ایپ ، فیس بک اور دیگر تمام سوشل میڈیا ایپس جن کا استعمال چائنا میں مسدود ہے ان تک بھی رسائی فراہم کی جائے گی۔ ان بے شمار فوائد کے ساتھ تیز ترین ڈیٹا سپیڈ کی فراہمی وہ بھی انتہائی مناسب ریٹس پر تمام صارفین کی دلچسپی کا مرکز بن گئے ہیں۔ رومنگ سروس ہیلپ لائن310ملا کر بلامعاوضہ فعال کی جا سکتی ہے۔ پری پیڈ ڈیٹا بنڈل 1-: 1جی بی برائے 7یوم صرف 1199روپے میں۔پری پیڈ ڈیٹا بنڈل2-: 2جی بی برائے15یوم صرف 2199روپے میں۔بنڈلز کو *4255#ڈائل کر کے یا نزدیکی ریٹیلر سے رابطہ کر کے فعال کیا جا سکتا ہے۔اپنے صارفین کو ڈیٹا کی بہترین خدمات کی فراہمی کے پیچھے زونگ 4جی ٹیم کی محنت اور سچی لگن کی قوت کار فرما ہے۔ ان دونوں پیکیجز کا آغاز اپنے صارفین کو تیز ترین ڈیٹا سروسز کی فراہمی کی حکمت عملی کا حصہ ہے۔ زیادہ سے زیادہ صارفین کے بیرون ملک سفر کرنے کے ساتھ ، زونگ 4 جی ان کے ڈیٹا کی ضروریات کو سمجھتا ہے اور اس وجہ سے انھیں بہترین جی 4 ڈیٹا رومنگ خدمات مہیا کر رہا ہے ، چاہے وہ جہاں بھی ہوں ’’ یہ کہنا تھا کمپنی کے ترجمان کا۔ زونگ 4G رومنگ کی اعلی ترین خدمات اس بات کی مظہر ہیں کہ زونگ 4جی کو مارکیٹ میں اپنے ہم عصروں پر واضح برتری حاصل ہے ، جواپنے صارفین کو 4G کی 70سے زیادہ رومنگ destinationsفراہم کر رہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایس 400


پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…