فیس بکُ میسنجر: پیغام غلطی سےسینڈ ہوگیا؟تو کوئی بات نہیں،ڈیلٹ کردیں

7  فروری‬‮  2019

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)  پیغام غلطی سےسینڈ ہوگیا؟ تو کوئی بات نہیں ڈیلٹ کردیں جی ہاں اب فیس بک صارفین میسنجر ان باکس میں پیغام بھیجنے کے دس منٹ کے بعد تک اسے ڈیلیٹ کرسکیں گے۔ سائنس اور ٹیکنا لوجی کے اس دور میں ہر روز نت نئے تجربات ہو رہے ہیں اس ہی سلسلے میں فیس بک، میسنجر سروس میں پیغامات کو “ان سینڈ” کرنے کی سہولت متعارف کرارہا ہے ۔ اس سروس کے تحت دو سے زائد لوگوں کے درمیان ہونیوالی گفت گو کی صورت میں گروپ کے دوسرے ممبرز کو یہ اطلاع دی جائے گی۔

پہلے بھیجے گئے کسی پیغام کو ہٹا دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ سہولت فیس بک کی دوسری سروس واٹس ایپ میں پہلے ہی موجود ہے۔ واضح رہے کہ اپریل 2018 میں ٹیکنالوجی خبروں کی معروف امریکی ویب سائٹ Tech Crunch نے رپورٹ میں انکشاف کیا تھا کہ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے چند لوگوں پیغامات بھیجنے کے بعد ڈیلیٹ کئے تھے۔ عوامی ردعمل پر کمپنی نے وعدہ کیا تھا کہ زکربرگ آئندہ اس وقت تک فیچر استعمال نہیں کریں گے جب تک اسے عوام کے لئے متعارف نہ کرادیا جائے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…