اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

عمران خان بتائیں پچاس لاکھ گھروں کا سب سے پہلا گھر کب بنے گا؟نواز شریف کی ضمانت کے بعد ن لیگ کی جانب سے تنقید میں اضافہ

datetime 28  مارچ‬‮  2019

عمران خان بتائیں پچاس لاکھ گھروں کا سب سے پہلا گھر کب بنے گا؟نواز شریف کی ضمانت کے بعد ن لیگ کی جانب سے تنقید میں اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات و پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے آج پھر 100دن پلان والی تقریر دھرائی ہے، وہ بتائیں پچاس لاکھ گھروں کا سب سے پہلا گھر کب بنے گا، ان کے… Continue 23reading عمران خان بتائیں پچاس لاکھ گھروں کا سب سے پہلا گھر کب بنے گا؟نواز شریف کی ضمانت کے بعد ن لیگ کی جانب سے تنقید میں اضافہ

ملزم پرویز مشرف 2 مئی کو عدالت پیش نہ ہوئے تو کیا ہو گا؟ عدالت نے خصوصی حکم نامہ جاری کر دیا

datetime 28  مارچ‬‮  2019

ملزم پرویز مشرف 2 مئی کو عدالت پیش نہ ہوئے تو کیا ہو گا؟ عدالت نے خصوصی حکم نامہ جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)خصوصی عدالت نے غداری کیس میں واضح کیا ہے کہ 2 مئی کو ملزم پرویز مشرف کے پیش نہ ہونے کی صورت میں عدالت اپنا فیصلہ سنا دے گی۔جمعرات کو خصوصی عدالت میں پرویز مشرف سنگین غداری کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا گیا جس میں کہاگیاکہ2 مئی… Continue 23reading ملزم پرویز مشرف 2 مئی کو عدالت پیش نہ ہوئے تو کیا ہو گا؟ عدالت نے خصوصی حکم نامہ جاری کر دیا

لاہور ہائی کورٹ نے 19ججز کو ڈیپوٹیشن پر اسلام آباد بھیج دیا، فوری طورپر چارج چھوڑنے کا حکم

datetime 28  مارچ‬‮  2019

لاہور ہائی کورٹ نے 19ججز کو ڈیپوٹیشن پر اسلام آباد بھیج دیا، فوری طورپر چارج چھوڑنے کا حکم

اسلام آباد( آن لائن )لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب کے 19ججز کو ڈیپوٹیشن پر اسلام آباد بھیج دیا، 9ایڈیشنل اور 10سول ججز کو 3سال کیلئے اسلام آباد جو دیشنری بھیجا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کے 19ججز کو ڈیپوٹیشن پر اسلام آباد تعینات کردیا گیا ہے ۔ ڈیپوٹیشن پر اسلام آباد بھیجے جانے… Continue 23reading لاہور ہائی کورٹ نے 19ججز کو ڈیپوٹیشن پر اسلام آباد بھیج دیا، فوری طورپر چارج چھوڑنے کا حکم

لاہور،کراچی کے درمیان نئی چلنے والی وی آئی پی ٹرین جناح ایکسپریس کے کرایوں میں کمی کا اعلان

datetime 28  مارچ‬‮  2019

لاہور،کراچی کے درمیان نئی چلنے والی وی آئی پی ٹرین جناح ایکسپریس کے کرایوں میں کمی کا اعلان

لاہور ( این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی ہدایت پر ریلوے انتظامیہ نے لاہورکینٹ۔کراچی کینٹ کے درمیان نئی چلنے والی وی آئی پی ٹرین جناح ایکسپریس (31UP/32DN) کے کرایوں میں کمی کا اعلان کیاہے۔ شیڈول کے مطابق لاہور کینٹ سے کراچی کینٹ کا مکمل کرایہ 6500 روپے اور بچے کا کرایہ 4900… Continue 23reading لاہور،کراچی کے درمیان نئی چلنے والی وی آئی پی ٹرین جناح ایکسپریس کے کرایوں میں کمی کا اعلان

سرکاری یونیورسٹیوں میں خوبرو لڑ کیوں کے ذریعے آئس ہیرو ئن فروخت کر نے کاا نکشاف پرا ئیویٹ ہا سٹلز کانشے کی لعنت میں اہم کردار،سپیشل برانچ نے رپورٹ میں کیا سفارش کردی؟

datetime 28  مارچ‬‮  2019

سرکاری یونیورسٹیوں میں خوبرو لڑ کیوں کے ذریعے آئس ہیرو ئن فروخت کر نے کاا نکشاف پرا ئیویٹ ہا سٹلز کانشے کی لعنت میں اہم کردار،سپیشل برانچ نے رپورٹ میں کیا سفارش کردی؟

فیصل آباد (سی پی پی)فیصل آباد کی سرکاری یونیورسٹیوں میں لڑ کیوں کے ذریعہ آئس ہیرو ئن فروخت کر نے کا انکشاف ۔تعلیمی اداروں میں تعلیم کی جگہ خطر ناک نشہ فروخت ہو نے لگا۔ جی سی یونیورسٹی سر فہرست، یونیورسٹی کے چاروں اطراف قائم درجنوں پرا ئیویٹ ہا سٹلز کانشے کی اس لعنت میں… Continue 23reading سرکاری یونیورسٹیوں میں خوبرو لڑ کیوں کے ذریعے آئس ہیرو ئن فروخت کر نے کاا نکشاف پرا ئیویٹ ہا سٹلز کانشے کی لعنت میں اہم کردار،سپیشل برانچ نے رپورٹ میں کیا سفارش کردی؟

کراچی والو! ابھی سے تیاریاں کر لو ،مئی میں کیا ہونیوالا ہے؟محکمہ موسمیات کی ایسی پیش گوئی کہ آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

datetime 28  مارچ‬‮  2019

کراچی والو! ابھی سے تیاریاں کر لو ،مئی میں کیا ہونیوالا ہے؟محکمہ موسمیات کی ایسی پیش گوئی کہ آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی میں گرمی شروع ہوچکی ہے،مارچ میں درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر عبدالرشید نے بتایا کہ اپریل میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا اور درجہ حرارت مزید بڑھے گا اور 39 ڈگری تک جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ… Continue 23reading کراچی والو! ابھی سے تیاریاں کر لو ،مئی میں کیا ہونیوالا ہے؟محکمہ موسمیات کی ایسی پیش گوئی کہ آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

جعلی اکاؤنٹس کیس: عدالت نے آصف زرداری اور فریال تالپور کو بڑا ریلیف فراہم کردیا

datetime 28  مارچ‬‮  2019

جعلی اکاؤنٹس کیس: عدالت نے آصف زرداری اور فریال تالپور کو بڑا ریلیف فراہم کردیا

اسلام آباد(آن لائن )جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدرپاکستان آصف زرداری اورفریال تالپور کو دس اپریل تک دس دس لاکھ روپے کیش کی صورت میں ضمانتی مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت مل گئی ۔کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے کی ۔ تفصیلات… Continue 23reading جعلی اکاؤنٹس کیس: عدالت نے آصف زرداری اور فریال تالپور کو بڑا ریلیف فراہم کردیا

ہمیں کسی کی لیکچر بازی کی ضرورت نہیں !امریکی سفیر ، وزیر خارجہ ،زلمے خلیل کے متنازعہ بیانات پر پاکستان کا شدید احتجاج ، امریکی ناظم الامور کی طلبی

datetime 28  مارچ‬‮  2019

ہمیں کسی کی لیکچر بازی کی ضرورت نہیں !امریکی سفیر ، وزیر خارجہ ،زلمے خلیل کے متنازعہ بیانات پر پاکستان کا شدید احتجاج ، امریکی ناظم الامور کی طلبی

اسلام آباد (این این آئی)دفتر خارجہ میں امریکی ناظم الامور کو طلب کر کے زلمے خلیل زاد کی تقریر ، کابل میں امریکی سفیر کا وزیراعظم سے متعلق متنازعہ بیان اور وزیر خارجہ مائیک پومپو کے بیان پر شدید احتجاج کیا گیا ۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے… Continue 23reading ہمیں کسی کی لیکچر بازی کی ضرورت نہیں !امریکی سفیر ، وزیر خارجہ ،زلمے خلیل کے متنازعہ بیانات پر پاکستان کا شدید احتجاج ، امریکی ناظم الامور کی طلبی

بہاولپور میں پروفیسر کےقتل کے الزام میں مذہبی جماعت کا اہم رہنما گرفتار، 15 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل

datetime 28  مارچ‬‮  2019

بہاولپور میں پروفیسر کےقتل کے الزام میں مذہبی جماعت کا اہم رہنما گرفتار، 15 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل

بہاولپور(سی پی پی )گورنمنٹ ایس ای کالج میں پروفیسر خالد حمید کے قتل کے الزام میں تحریک لبیک پاکستان کے قومی اسمبلی کے امیدوار کو گرفتارکرلیا گیاہے ۔پولیس ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ گرفتار ملزم سید ظفر گیلانی کا انسداد دہشت گردی عدالت سے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ بھی حاصل کرلیا گیاہے۔ ذرائع کا… Continue 23reading بہاولپور میں پروفیسر کےقتل کے الزام میں مذہبی جماعت کا اہم رہنما گرفتار، 15 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل