شہباز شریف پاکستان کب واپس آئینگے؟اعلان کردیا گیا
لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا بیرون ملک علاج معالجہ جاری ہے، ٹیسٹ رپورٹس اور فالو اپس کے بعد شہباز شریف جلد وطن واپس آئیں گے۔ احتساب عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہباز… Continue 23reading شہباز شریف پاکستان کب واپس آئینگے؟اعلان کردیا گیا