ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

نواب امان اللہ زہری کے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم 4ساتھیوں سمیت گرفتار،بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

datetime 20  اگست‬‮  2019

نواب امان اللہ زہری کے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم 4ساتھیوں سمیت گرفتار،بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

کوئٹہ(این این آئی) خضدار کے علاقے میں لیویز نے کارروائی کرتے ہوئے نواب امان اللہ زہری کے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم مرزا خان کو 4ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر خضدار میجر ر محمد الیاس کبزئی کی سربراہی میں خضدار کے علاقے سنی میں لیویز کی چھاپہ مار ٹیم نے… Continue 23reading نواب امان اللہ زہری کے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم 4ساتھیوں سمیت گرفتار،بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

”سی پیک منصوبہ بالادست طبقہ کا سودا تھا“نوابزادہ لشکری رئیسانی نے سنگین الزامات عائد کردیئے،بڑا مطالبہ کردیا

datetime 20  اگست‬‮  2019

”سی پیک منصوبہ بالادست طبقہ کا سودا تھا“نوابزادہ لشکری رئیسانی نے سنگین الزامات عائد کردیئے،بڑا مطالبہ کردیا

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ بالادست طبقہ کا سودا تھا منصوبے سے متعلق ہونے والے معاہدوں کو پارلیمنٹ میں لایا جائے۔ بلوچستان میں پالیسیوں کا تسلسل نہ ہونے کی وجہ حقیقی سیاسی قیادت کیخلاف ہونے والی سازشیں ہیں۔… Continue 23reading ”سی پیک منصوبہ بالادست طبقہ کا سودا تھا“نوابزادہ لشکری رئیسانی نے سنگین الزامات عائد کردیئے،بڑا مطالبہ کردیا

اومنی کی منی لانڈرنگ میں حیسکول پٹرولیم بھی ملوث نکلا،اہم شخصیت نے سنسنی خیز انکشافات

datetime 20  اگست‬‮  2019

اومنی کی منی لانڈرنگ میں حیسکول پٹرولیم بھی ملوث نکلا،اہم شخصیت نے سنسنی خیز انکشافات

کراچی (این این آئی) اومنی کی منی لانڈرنگ میں حیسکول پٹرولیم بھی ملوث نکلا۔ حیسکول کے منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا خط چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کو اسلام آباد ارسال کیا گیا ہے۔ حیسکول سے وابستہ اہم شخصیت نے نیب کو خط لکھ دیا۔ خط میں لکھا گیا ہے کہ حیسکول آصف علی… Continue 23reading اومنی کی منی لانڈرنگ میں حیسکول پٹرولیم بھی ملوث نکلا،اہم شخصیت نے سنسنی خیز انکشافات

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں مزید کمی

datetime 20  اگست‬‮  2019

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں مزید کمی

کراچی (این این آئی) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قدر مستحکم رہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 3پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی… Continue 23reading روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں مزید کمی

بھارت کی طرف سے آبی دہشت گردی، پاکستان میں سیلابی بہاؤ کی سطح تیزی سے بلند، خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 20  اگست‬‮  2019

بھارت کی طرف سے آبی دہشت گردی، پاکستان میں سیلابی بہاؤ کی سطح تیزی سے بلند، خطرے کی گھنٹی بج گئی

حیدرآباد(این این آئی)بھارت کی طرف سے آبی دہشت گردی کرتے ہوئے پیشگی اطلاع دیئے بغیر دریائے ستلج میں اچانک 2 لاکھ کیوسک پانی چھوڑدینے اور لداخ ڈیم کے تین اسپل وے کھول دینے سے پاکستان میں سیلابی بہاؤ کی سطح تیزی سے بلند ہو رہی ہے، شدید بارشوں کے بعد دریائے سندھ میں درمیانے درجے… Continue 23reading بھارت کی طرف سے آبی دہشت گردی، پاکستان میں سیلابی بہاؤ کی سطح تیزی سے بلند، خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایف بی آر نے نجی اسکولز اور ٹیوشن سینٹرز کے گرد بھی گھیرا تنگ کردیا،بیشتر اسکولز اور ٹیوشن سینٹرز اِنکم ٹیکس ادا نہیں کرتے،قومی خزانے کوبڑا نقصان

datetime 20  اگست‬‮  2019

ایف بی آر نے نجی اسکولز اور ٹیوشن سینٹرز کے گرد بھی گھیرا تنگ کردیا،بیشتر اسکولز اور ٹیوشن سینٹرز اِنکم ٹیکس ادا نہیں کرتے،قومی خزانے کوبڑا نقصان

کراچی (این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے کراچی میں کئی ہزار نجی اسکولز اور ٹیوشن سینٹرز کا سروے مکمل کرلیا گیا ہے۔ ایف بی آر حکام کے مطابق شہر میں اچھا منافع بنانے والے 6324 اسکولز ہیں۔ بیشتر اسکولز اور ٹیوشن سینٹرز اِنکم ٹیکس ادا نہیں کررہے۔ بڑی… Continue 23reading ایف بی آر نے نجی اسکولز اور ٹیوشن سینٹرز کے گرد بھی گھیرا تنگ کردیا،بیشتر اسکولز اور ٹیوشن سینٹرز اِنکم ٹیکس ادا نہیں کرتے،قومی خزانے کوبڑا نقصان

پاکستان تحریک انصاف کا مقبوضہ کشمیرکے حالات کے تناظرمیں بڑاجلسہ کرنے کا فیصلہ،تیاریاں شروع

datetime 20  اگست‬‮  2019

پاکستان تحریک انصاف کا مقبوضہ کشمیرکے حالات کے تناظرمیں بڑاجلسہ کرنے کا فیصلہ،تیاریاں شروع

کراچی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے مقبوضہ کشمیرکے حالات کے تناظرمیں اکتیس اگست کوہندو اکثریت کے حامل پاکستان کے سرحدی ضلع تھرپارکرمیں بڑاجلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے وزیراعظم عمران خان اوروزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سمیت تحریک انصاف اورگرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے رہنمابھی خطاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں نہتے… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کا مقبوضہ کشمیرکے حالات کے تناظرمیں بڑاجلسہ کرنے کا فیصلہ،تیاریاں شروع

اطلاع کے بغیر بھارتی کی جانب سے پانی چھوڑنے پر پاکستان کے بڑے علاقے میں سیلابی صورتحال، پولیس، رینجرز اور فوج طلب

datetime 20  اگست‬‮  2019

اطلاع کے بغیر بھارتی کی جانب سے پانی چھوڑنے پر پاکستان کے بڑے علاقے میں سیلابی صورتحال، پولیس، رینجرز اور فوج طلب

قصور(آن لائن)بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پیشگی اطلاع دیئے بغیر پانی چھوڑنے دیا، جس کے بعد دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے اور لوگ نقل مکانی کرتے ہوئے محفوظ مقامات پر منتقل ہوگئے۔ڈی سی قصور اظہر حیات کا کہنا ہے کہ سیلاب کے پیش نظر تمام تر انتظامات… Continue 23reading اطلاع کے بغیر بھارتی کی جانب سے پانی چھوڑنے پر پاکستان کے بڑے علاقے میں سیلابی صورتحال، پولیس، رینجرز اور فوج طلب

دوسر ے دن بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں ایک کھرب 25ارب 30کروڑ66لاکھ روپے بڑھ گئے،نیا ریکارڈ قائم

datetime 20  اگست‬‮  2019

دوسر ے دن بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں ایک کھرب 25ارب 30کروڑ66لاکھ روپے بڑھ گئے،نیا ریکارڈ قائم

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل دوسرے روز منگل کو بھی برقرار رہا اور کے ایس ای100انڈیکس 30ہزار کی نفسیاتی حد بحال کرتے ہوئے مزید856.80پوائنٹس کے اضافے سے30419.22پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا جب کہ71.84فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیا گیا جس کے باعث مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت… Continue 23reading دوسر ے دن بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں ایک کھرب 25ارب 30کروڑ66لاکھ روپے بڑھ گئے،نیا ریکارڈ قائم