دھند کا راج، حد نگاہ نہ ہونے کے برابر، عوام کو خبردار کر دیا گیا

24  دسمبر‬‮  2019

دھند کا راج، حد نگاہ نہ ہونے کے برابر، عوام کو خبردار کر دیا گیا

لاہور(آن لائن)پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج ہے، سفید دھویں نے ہر منظر دھندلا دیا، موٹر وے اور ہائی وے پر ٹریفک کی روانی میں مشکلات ہیں، ٹرینوں کا شیڈول بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔پنجاب کے اکثر علاقوں میں ہر طرف دھند ہی دھند ہے، سڑکوں پر گاڑیوں کا… Continue 23reading دھند کا راج، حد نگاہ نہ ہونے کے برابر، عوام کو خبردار کر دیا گیا

پرویز الٰہی کی اپنی اتحادی جماعت تحریک انصاف کے خلاف چارج شیٹ؟ حکومت کو جھوٹا قرار دے کر ن لیگ کو شاباش دے دی

23  دسمبر‬‮  2019

پرویز الٰہی کی اپنی اتحادی جماعت تحریک انصاف کے خلاف چارج شیٹ؟ حکومت کو جھوٹا قرار دے کر ن لیگ کو شاباش دے دی

لاہور(این این آئی)پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے صوبے سے ڈینگی کے خاتمے پر سابقہ حکومت کی تعریف جبکہ دوبارہ ڈینگی پھیلنے پر موجودہ حکومت پر ناراضی کا اظہار کیا گیا،صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ایوان کو بتایا کہ پنجاب میں ڈینگی کے باعث رواں سیزن میں… Continue 23reading پرویز الٰہی کی اپنی اتحادی جماعت تحریک انصاف کے خلاف چارج شیٹ؟ حکومت کو جھوٹا قرار دے کر ن لیگ کو شاباش دے دی

بھارت نے کنٹرول لائن پر براہموس اور اینٹی ٹینک میزائل نصب کر دیے، جنگ کے خطرات بڑھ گئے

23  دسمبر‬‮  2019

بھارت نے کنٹرول لائن پر براہموس اور اینٹی ٹینک میزائل نصب کر دیے، جنگ کے خطرات بڑھ گئے

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے براہموس میزائل اور اسپائیک اینٹی ٹینک میزائلوں کی تنصیب کی اطلاع ہے، یہ سارے عوامل امن و امان کے لیے خطرہ ہیں،بھارتی حکومت اپنے ملک میں جاری احتجاج سے توجہ ہٹانے کے لیے ایل… Continue 23reading بھارت نے کنٹرول لائن پر براہموس اور اینٹی ٹینک میزائل نصب کر دیے، جنگ کے خطرات بڑھ گئے

حکومت نے پیپلزپارٹی کو لیاقت باغ میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا

23  دسمبر‬‮  2019

حکومت نے پیپلزپارٹی کو لیاقت باغ میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے لیاقت باغ میں شہید بینظیر بھٹو کی برسی کے جلسے اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ ایک بیان میں ترجمان بلاول بھٹو زر داری نے کہاکہ حکومت اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے، بی بی شہید کی برسی کا جلسہ لیاقت باغ میں ہوگا اور ہر حال میں ہوگا۔مصطفی… Continue 23reading حکومت نے پیپلزپارٹی کو لیاقت باغ میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا

احسن اقبال کو 3 دن تک لٹکایا جائے

23  دسمبر‬‮  2019

احسن اقبال کو 3 دن تک لٹکایا جائے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے ن لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال جیسے لوگوں کو کم از کم 3 دن لٹکانے کا مطالبہ کردیا۔ ایک بیان میں تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے احسن اقبال کی نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں… Continue 23reading احسن اقبال کو 3 دن تک لٹکایا جائے

اپوزیشن نے عدلیہ کے خلاف حکومتی وزراء کی مہم کو ناکام بنانے کا اعلان کر دیا

23  دسمبر‬‮  2019

اپوزیشن نے عدلیہ کے خلاف حکومتی وزراء کی مہم کو ناکام بنانے کا اعلان کر دیا

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن نے عدلیہ کے خلاف حکومتی وزراء کی مہم کو ناکام بنانے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ عدلیہ کے خلاف ہر مہم کو ناکام بنایا جائے گا اور اس کے سامنے کھڑے ہونگے۔گزشتہ روز اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن جماعت عوامی نیشنل پارٹی کے خوشدل خان… Continue 23reading اپوزیشن نے عدلیہ کے خلاف حکومتی وزراء کی مہم کو ناکام بنانے کا اعلان کر دیا

وفاقی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے

23  دسمبر‬‮  2019

وفاقی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے کر دیئے گئے سیکرٹریٹ گروپ گریڈ 19 کے ڈپٹی سیکرٹری محمد احد کا ایراء سے کیبنٹ ڈویژن تبادلہ کر دیا گیا،ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 18 کی کوثر خان کی خدمات پنجاب حکومت کے حوالے کر دی گئیں،کوثر خان اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن مین تقرری کی منتظر تھیں،بینظیر انکم… Continue 23reading وفاقی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے

اسلام اور مسلمانوں کے خلاف تند و تیز طوفانوں کا رخ موڑنے کے لیے عالمِ اسلام کو ہومیو پیتھک نہیں فولادی اعصاب والی قیادت درکار ہے، انتہائی اہم تجویز دیدی گئی

23  دسمبر‬‮  2019

اسلام اور مسلمانوں کے خلاف تند و تیز طوفانوں کا رخ موڑنے کے لیے عالمِ اسلام کو ہومیو پیتھک نہیں فولادی اعصاب والی قیادت درکار ہے، انتہائی اہم تجویز دیدی گئی

لاہور (آن لائن) تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کی عظمت رفتہ بحال کرنے کی خاطر کوالالمپور کانفرنس روشن مستقبل کی طرف ایک قدم ہے۔ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف تند و تیز طوفانوں کا رخ موڑنے کے لیے… Continue 23reading اسلام اور مسلمانوں کے خلاف تند و تیز طوفانوں کا رخ موڑنے کے لیے عالمِ اسلام کو ہومیو پیتھک نہیں فولادی اعصاب والی قیادت درکار ہے، انتہائی اہم تجویز دیدی گئی

سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے نیکٹا ترمیمی بل 2019 ملتوی کردیا

23  دسمبر‬‮  2019

سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے نیکٹا ترمیمی بل 2019 ملتوی کردیا

اسلام آباد(آن لائن) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے نیکٹا ترمیمی بل 2019 ملتوی کردیا۔ سینٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کا اجلاس چیرمین کمیٹی سینیٹر رحمان ملک کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ نیکٹا ترمیمی بل سینیٹر شیخ عتیق نے پیش کیا تھا جسے واپس لے لیا گیا جس پر کمیٹی نے نیکٹا ترمیمی بل 2019 ملتوی… Continue 23reading سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے نیکٹا ترمیمی بل 2019 ملتوی کردیا