مقدمات کی واپسی ، پولیس نےآئمہ اورخطیبوں کے سامنے بڑی شرط رکھ دی

5  اپریل‬‮  2020

مقدمات کی واپسی ، پولیس نےآئمہ اورخطیبوں کے سامنے بڑی شرط رکھ دی

کراچی (آ ن لائن) نمازجمعہ کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے تحت سندھ بھرمیں قائم کیے گئے 450 مقدمات کی واپسی کے لیے پولیس نے مساجد کے آئمہ اورخطیبوں کومعافی نامہ جمع کرانے کا حکم دے دیا ہے،وزیراعلی سندھ کی ہدایت اورعدالتوں کی ناراضگی کے باوجود پولیس اورپراسیکیوشن نے مقدمات کی واپسی سے انکارکردیا… Continue 23reading مقدمات کی واپسی ، پولیس نےآئمہ اورخطیبوں کے سامنے بڑی شرط رکھ دی

پاکستان کیخلاف نعرہ بازی کر کے جہادی ترانوں سے لوگوں  کے جذبات بھڑکانے اور اجتماع کرنے کا الزام، سابق خطیب لال مسجد مولانا عبد العزیز سمیت 7افراد کیخلاف سخت ترین ایکشن

5  اپریل‬‮  2020

پاکستان کیخلاف نعرہ بازی کر کے جہادی ترانوں سے لوگوں  کے جذبات بھڑکانے اور اجتماع کرنے کا الزام، سابق خطیب لال مسجد مولانا عبد العزیز سمیت 7افراد کیخلاف سخت ترین ایکشن

اسلام آباد( آن لائن ) ریاست پاکستان کیخلاف نعرہ بازی کر کے جہادی ترانوں سے لوگوں کے جذبات بھڑکانے اور اجتماع کرنے کے الزام میں سابق خطیب لال مسجد مولانا عبد العزیز سمیت 7افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیاہے، تھانہ آبپارہ میں درج کئے گئے مقدمہ نمبر 138میں الزام عائدکیا گیا ہے کہ پولیس ٹیم… Continue 23reading پاکستان کیخلاف نعرہ بازی کر کے جہادی ترانوں سے لوگوں  کے جذبات بھڑکانے اور اجتماع کرنے کا الزام، سابق خطیب لال مسجد مولانا عبد العزیز سمیت 7افراد کیخلاف سخت ترین ایکشن

زرداری کے لوگ پہلے پیسوں کی لانچیں بھر کے بیرون ملک لے گئے، سندھ حکومت کی جانب سے کرونا وائرس ریلیف فنڈ کے 10ارب 60 کروڑ روپے کرپشن کی نذر ہو جائیں گے، دھماکہ خیز بات کر دی گئی

4  اپریل‬‮  2020

زرداری کے لوگ پہلے پیسوں کی لانچیں بھر کے بیرون ملک لے گئے، سندھ حکومت کی جانب سے کرونا وائرس ریلیف فنڈ کے 10ارب 60 کروڑ روپے کرپشن کی نذر ہو جائیں گے، دھماکہ خیز بات کر دی گئی

کراچی (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندہ کے اطلاعات سیکریٹری اور ایم پی اے نصرت سحر عباسی اور ایم پی اے نند کمار گوکلا نی نے کہا ہے کہ ہمیں اندیشہ ہے کہ سندہ حکومت کی جانب سے کرونا وائرس ریلیف فنڈ کے لیے رکھے گئے 10 ارب 60 کروڑ روپے کرپشن کی… Continue 23reading زرداری کے لوگ پہلے پیسوں کی لانچیں بھر کے بیرون ملک لے گئے، سندھ حکومت کی جانب سے کرونا وائرس ریلیف فنڈ کے 10ارب 60 کروڑ روپے کرپشن کی نذر ہو جائیں گے، دھماکہ خیز بات کر دی گئی

پاکستان میں کرونا وائرس سے مزید ہلاکتیں، متاثرہ مریضوں کی تعداد 28 سو سے تجاوز کر گئی

4  اپریل‬‮  2020

پاکستان میں کرونا وائرس سے مزید ہلاکتیں، متاثرہ مریضوں کی تعداد 28 سو سے تجاوز کر گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے،ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 41 ہو گئی ہے… Continue 23reading پاکستان میں کرونا وائرس سے مزید ہلاکتیں، متاثرہ مریضوں کی تعداد 28 سو سے تجاوز کر گئی

کراچی میں ڈاکٹرز میاں بیوی کرونا وائرس کا شکار ہو گئے، بغیر سیفٹی کے کام کرنے والے ڈاکٹروں میں پریشانی کی لہردوڑ گئی

4  اپریل‬‮  2020

کراچی میں ڈاکٹرز میاں بیوی کرونا وائرس کا شکار ہو گئے، بغیر سیفٹی کے کام کرنے والے ڈاکٹروں میں پریشانی کی لہردوڑ گئی

کراچی (این این آئی) شہرقائد میں ڈاکٹرز میاں بیوی کروناوائرس کا شکار ہوگئے۔ سینئر ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ ہیلتھ سروسز کے ایم سی ڈاکٹر سلمی کوثر نے تصدیق کردی۔  عباسی شہید اور سول اسپتال کے ڈاکٹرز میاں بیوی میں کروناوائرس منتقل ہوگیا ہے۔ خاتون ڈاکٹر کو کرونا کا سن کر بغیر سیفٹی کے کام کرنے والے… Continue 23reading کراچی میں ڈاکٹرز میاں بیوی کرونا وائرس کا شکار ہو گئے، بغیر سیفٹی کے کام کرنے والے ڈاکٹروں میں پریشانی کی لہردوڑ گئی

کورونا وائرس بھی عمران خان کے انا وائرس کا کچھ نہیں بگاڑ سکا،حافظ حسین احمد نے حیرت انگیز بات کر دی

4  اپریل‬‮  2020

کورونا وائرس بھی عمران خان کے انا وائرس کا کچھ نہیں بگاڑ سکا،حافظ حسین احمد نے حیرت انگیز بات کر دی

کوئٹہ(این این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ’’کورونا وائرس‘‘ بھی عمران خان کے ’’انا وائرس‘‘ کا کچھ نہیں بگاڑ سکاآج بھی وہ سولو فلائٹ کے تحت اپوزیشن کو اعتماد میں لینے کے لیے تیار نہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا… Continue 23reading کورونا وائرس بھی عمران خان کے انا وائرس کا کچھ نہیں بگاڑ سکا،حافظ حسین احمد نے حیرت انگیز بات کر دی

چین نے کرونا وائرس سے بچنے کیلئے اسلام آباد پولیس کیلئے بھی تحفہ بھیج دیا

4  اپریل‬‮  2020

چین نے کرونا وائرس سے بچنے کیلئے اسلام آباد پولیس کیلئے بھی تحفہ بھیج دیا

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد پولیس کے لئے چین کی طرف سے 20 ہزار حفاظتی ماسک کا تحفہ دیا گیا ہے ۔آئی جی عامر ذو الفقار نے اس موقع پر چینی سفیر کا شکریہ ادا کیا۔چینی سفیر کا کہناتھاکہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے اسلام آباد پولیس فرنٹ لائن پر خدمات انجام دے… Continue 23reading چین نے کرونا وائرس سے بچنے کیلئے اسلام آباد پولیس کیلئے بھی تحفہ بھیج دیا

کورونا وائرس سے متعلق حفاظتی اشیا کا بے جا استعمال کیا جارہا ہے،ڈاکٹر ظفر مرزا نے اہم ہدایات جاری کر دیں

4  اپریل‬‮  2020

کورونا وائرس سے متعلق حفاظتی اشیا کا بے جا استعمال کیا جارہا ہے،ڈاکٹر ظفر مرزا نے اہم ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کورونا وائرس کے حوالے سے حکومتی ہدایات پر سختی سے عمل کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غیر متعلقہ افراد ماسک اور گاؤن سمیت دیگر حفاظتی اشیا کو استعمال کررہے ہیں،سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر مستحقین کو رقم… Continue 23reading کورونا وائرس سے متعلق حفاظتی اشیا کا بے جا استعمال کیا جارہا ہے،ڈاکٹر ظفر مرزا نے اہم ہدایات جاری کر دیں

پاکستان کے انتہائی اہم شہر میں لاک ڈائون کی وجہ سے غذائی اجناس، دالوں ،چاول اور گندم کے بحران کا شدید خدشہ، انتہائی افسوسناک صورتحال پیدا ہو گئی

4  اپریل‬‮  2020

پاکستان کے انتہائی اہم شہر میں لاک ڈائون کی وجہ سے غذائی اجناس، دالوں ،چاول اور گندم کے بحران کا شدید خدشہ، انتہائی افسوسناک صورتحال پیدا ہو گئی

کراچی (این این آئی) شہر قائد میں لاک ڈائون اور کورونا کے سبب غذائی اجناس، دالوں ،چاول اور گندم کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیاہے۔تفصیلات کے مطابق گڈر ٹرانسپورٹرز نے کہاکہا ہے کہ وزیراعظم کے احکامات کے باوجودہائی ویزپرمال بردار گاڑیوں کو زبردستی روکا جا رہا ہے ، جس کے باعث غذائی اجناس،دالوں،چاول اور گندم… Continue 23reading پاکستان کے انتہائی اہم شہر میں لاک ڈائون کی وجہ سے غذائی اجناس، دالوں ،چاول اور گندم کے بحران کا شدید خدشہ، انتہائی افسوسناک صورتحال پیدا ہو گئی