اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

وزیر داخلہ راناثناء اللّٰہ نے مکہ مکرمہ سے تصویر شیئر کردی

datetime 12  اگست‬‮  2022 |

مکہ مکرمہ (این این آئی)اہلخانہ کے ساتھ عمرہ ادائیگی کیلئے 5 روزہ دورے پر سعودی عرب میں موجود وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ نے مکہ مکرمہ سے تصویر شیئر کردی۔راناثناء اللّٰہ کی سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں وزیرِ کو اپنے ہوٹل روم کی کھڑکی سے مکہ مکرمہ کی زیارت کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔اس تصویر میں رانا ثناء کے ہمراہ ایک بچہ بھی نظر آ رہا ہے۔اس پوسٹ کے کیپشن میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی وزیرِ داخلہ جناب رانا ثنائ￿ اللّٰہ خاں صاحب اپنی فیملی کے ہمراہ عْمرے کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ پہنچے ہیں، اللّٰہ تعالیٰ قبول فرمائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…