سینیٹ انتخابات، PTI کی ناراض اراکین کو منانے کی کوششیں تیزکر دیں،جس وزیر سے استعفیٰ لیا گیا اسے ملنے کیلئے بلا لیا گیا

26  فروری‬‮  2021

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی جانب سے سینیٹ انتخابات سے قبل ناراض اراکین کو منانے کی کوششیں تیز کر دی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی جانب سے جس وزیر سے استعفیٰ لیا اس کو ملنے کے لیے بلایا گیا۔

وزیراعلیٰ محمود خان نے سابق وزیر قانون سلطان محمد خان سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران صوبائی وزیر بلدیات اکبر ایوب بھی موجود تھے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے سلطان محمد خان سے ملاقات کے دوران سیاسی صورتحال اور سینیٹ انتخابات سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔سابق وزیرقانون سلطان محمد نے سینیٹ امیدواروں کی نامزدگی پر پارٹی کے فیصلوں کی تائید کی ہے۔واضح رہے کہ سلطان محمد خان سے 11 فروری کو وزارت واپس لے لی گئی تھی، سلطان محمد خان سے وائرل فوٹیج میں دکھائی دینے پر وزارت واپس لی گئی تھی۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…