عافیہ صدیقی کے ساتھ امریکی جیل میں قید 5خواتین کرونا سے ہلاک

23  اگست‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے ساتھ امریکی جیل میں قید 5 خواتین کورونا سے ہلاک ہو گئیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی قونصل جنرل کا کہنا ہے کہ جیل حکام سے ڈاکٹر عافیہ کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مانگی ہے۔معاملے کی سنگینی کو سمجھتے ہوئے سماجی تنظیموں نے بھی تشویش کا اظہار کیا ہے اور قیدیوں کو دوسری جیل میں منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔فیڈرل میڈیکل سینٹر کار سویل میں اب تک کورونا

کے 510مثبت کیسز سامنے آ چکے ہیں۔جب کہ یہاں پر کل 1300 قیدی موجود ہیں۔پاکستانی قونصل جنرل ہیوسٹن ابرار ہاشمی کے مطابق معاملے سے متعلق جیل حکام کو 3 خطوط لکھے گئے ہیں۔دوسری جانب عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ امریکی جیلوں میں قرنطینہ کے نام پر قیدیوں کو ایک ہول میں بالکل تنہا ڈال دیا جاتا ہے ۔ اس پریشان کن صورتحال نے عافیہ  صدیقی کی والدہ اور بچوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…