’’ ان کی بات چیت چل رہی تھی باقاعدہ کابینہ تشکیل دے تھا کابینہ کے نام فائنل ہو رہے تھے پھر۔۔شہباز شریف نے سہیل وڑائچ اور جاوید چودھری سے گفتگو میں کیا کہا تھا ؟ سینئر تجزیہ کار نے حیرت انگیز انکشاف کر دیا

3  جون‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ اگر نیب کسی شخص کی عدالتی احکامات یا کسی کے عدم تعاون ، غیر حاضری کی وجہ سے تفتیش مکمل نہیں کر سکتا تو پھر کیسے منطقی انجام تک پہنچے گا ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ارشاد احمد عارف نے کہا ہے کہ اس میں کچھ شک نہیں نیب کے کچھ مقاصد ہونگے ، ایک ملزم یا مجرم کا حق ہوتا کہ قانون کا سہارا لے ۔ میرا خیال ہے شہباز شریف نیب کو لکھ کر دے چکے ہیں کہ وہ آئسولیشن میں ہیں شاید اس لیے نیب والوں نےان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا ،

اس سے کیس مضبوط ہو جائے گا ، پہلے تو انہوں نے گرفتاری کا شبہ ظاہر کیا تھا لیکن بات یقینی ہو گئی ہے کہ نیب انہیں گرفتار کرنا چاہتا ہے اس کے مقاصد درست نہیں ، شاید انہیں ریلیف مل جائے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ مقتدار حلقوں کے حوالے سے میں نہیں کہہ رہا میں تو ایک تاثر کی بات کی ہے ، شہباز شریف نے سہیل وڑائچ کے ساتھ گفتگو میں خود کہا تھا کہ ان کے بات چیت چل رہی تھی باقاعدہ کابینہ تشکیل دے تھا کابینہ کے نام فائنل ہو رہے تھے پھر شہباز شریف جاوید چودھری کیساتھ انٹرویو میں تسلیم کیا کہ میرے بات چیت ہوئی تھی ۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…