شہباز شریف نیب والوں کو چکمہ دینے میں پھر کامیاب، اپنی گاڑی کی بجائے کیسے عدالت پہنچے ؟دیکھ کر ہرکوئی حیران

3  جون‬‮  2020

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ(ن) کے صد ر و قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف اپنی گاڑی لینڈ کروزر کی بجائے سفید رنگ کی کار میں لاہور ہائیکورٹ پہنچے ۔ شہباز شریف کے گاڑی سے نیچے اترتے ہی ذاتی سکیورٹی نے انہیں اپنے حصار میں لے لیا جبکہ اس موقع پر وہاں موجود کارکنوں نے شہباز تیرے جانثار بے شمار بے شمار، نیب کے ضابطے ہم نہیں مانتے ، گو نیازی گو کے نعرے لگانے شروع کر دئیے ۔ شہباز شریف کارکنوں اور وکلاء

کے ہجوم میں ہائیکورٹ کے احاطے سے گزرتے ہوئے کمرہ عدالت تک پہنچے ۔شہباز شریف سماعت کے بعد اسی گاڑی میں بیٹھ کر واپس روانہ ہوئے ۔دریں اثنالاہور ہائیکورٹ کے مرکزی دروازے پر تعینات پولیس اہلکاروں نے مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین لاہور کی صدر شائستہ پرویز، رکن قومی اسمبلی علی پرویزملک اور رکن پنجاب اسمبلی غزالی سلیم بٹ سمیت دیگر کو اندر جانے سے روکدیا ۔ لیگی رہنمادروازہ نہ کھلنے پر احتجاجاً دروازے کو پیٹتے رہے ۔ ب

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…