منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ مزید تین افسران کی کورنا رپورٹ مثبت آگئی

datetime 3  جون‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ مزید تین افسران کی کورنا رپورٹ مثبت آگئی۔۔ پنجاب اسمبلی کے ہوسٹل میں رہائش پذیر اراکین اسمبلی کے کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وہاں ڈیوٹی دینے والے افسران کے ٹیسٹ کروائے گئے تو ان کا کرونا بھی مثبت آیا جبکہ

اسمبلی سیکرٹریٹ کے اعلی افسر کی کرونا رپورٹ بھی مثبت آئی ہے جس کے بعد مزید افسران اور ملازمین کے کرونا ٹیسٹ کروائے جا رہے ہیں۔صوبائی وزرا ء اور اراکین اسمبلی کے کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اسمبلی سیکرٹریٹ کے افسران میں بے چینی کی لہر پائی جا رہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…