کرونا کے مریضوں کے لیے وینٹی لیٹر سے زیادہ فائدہ مند کیا چیز ہے؟تازہ ترین ریسرچ میں حیرت انگیز بات سامنے آگئی

9  اپریل‬‮  2020

شیخوپورہ (این این آئی) پروفیسر ڈاکٹر بابر امین نے کہا ہے کہ تازہ ترین ریسرچ کے مطابق کرونا کے مریضوں کے لیے وینٹی لیٹر سے زیادہ فائدہ مند ہائی پریشر آکسیجن ہے انہوں نے ہمارے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دنیا بھر میں کرونا کیسز کے حوالہ سے مرتب کی جانے والی تازہ ترین رپورٹ سے یہ بات ظاہر ہوئی ہے کہ ہائی پریشر آکسیجن مہیاء کرنے سے ٹھیک ہونے والے مریضوں کی تعداد زیادہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ خدا وند کریم کے حضور اس وباء کے خاتمہ کے لیے ہر شخص دعا کرے اور انسانی اختیار میں جو باتیں ہیں ان میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ ہر شخص اپنے گھر میں خود کو قرنطینہ کر لے اور گھر سے باہر نہ نکلے اپنے موبائل فون کرسی میز وغیرہ کو دن میں تین چار مرتبہ سینی ٹائیزر سے صاف کریں اور اپنے ہاتھ صابن کے ساتھ 20 سیکنڈ وقفے وقفے سے دھوئیں اور اپنے ہاتھ کو چہرے پر نہ لگائیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…