پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

ترکی سے اسلام آباد آنے والے پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے کئی مسافروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے، اسلام آباد ائیر پورٹ کو ریڈ الرٹ کر دیا گیا

datetime 5  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وطن پہنچنے والے کئی مسافر کرونا وائرس کا شکار نکلے ، ٹیسٹ مثبت آگئے ۔ تفسیلات کے مطاب قوم ائیر لائن پی آئی اے کی خصوصی پرواز ٹورونٹو براستہ استبول سے اسلام آباد پہنچی تھی جس میں 300مسافر تھے ان میں 25افراد کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ۔ بڑی تعداد میں کرونا وائرس کے افراد کے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد حکومت نے اے ایس ایف ،سی آئی اے اور امیگریشن سمیت دیگر ملازمین کے ٹیسٹ بھی کرونا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع نے بتا یا ہے کہ تمام مسافروںکو ائیر پورٹ سے ہوٹل لایا گیا جہاں ان کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں 25افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…