سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری ملازمین اور افسران کی بنیادی تنخواہ میں 155فیصد اضافہ کر دیا گیا

  منگل‬‮ 24 مارچ‬‮ 2020  |  18:41

پشاور(آن لائن)ایف آئی اے کے ملازمین اور افسران کی بنیادی تنخواہ میں 155فیصد اضافہ کا اعلامیہ جاری کردیاگیا ہے وزارت داخلہ نے اس حوالے سے اکاونٹنٹ جنرل پاکستان پشاور ، کراچی ، لاہور ، کوئٹہ ، گلگت کے اے جی پی آر کے سب آفسز کے ڈائریکٹر جنرلز کو آگاہ کر دیاگیا ہے وزارت داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق ایف آئی اے ملازمین کی بنیادی تنخواہ کا 20فیصد ایف آئی اے الائونس، 25فیصد یوٹیلٹی الائونس ، 60فیصد انوسٹی گیشن الاونس ، اینٹی آرگنائز کرائم الاونس 50فیصد دیا جائے گا ڈیپوٹیشن یا بیرون ملک تعیناتی پر جانے والے ایف آئی اے

ملازمین کے محکمے میں واپسی تک تنخواہ میں اضافہ نہیں ہو گا وفاقی حکومت نے حال ہی میں ان کی تنخواہ میں اضافہ کی منظوری دی تھی تاہم اب وزارت داخلہ نے اس کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیاہے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

راﺅنڈ اباﺅٹ

اندر کمار گجرال بھارت کے 12 ویں وزیراعظم تھے‘ یہ 1997ءاور 1998ءکے درمیان ایک سال وزیراعظم رہے‘ اٹل بہاری واجپائی ان کے بعد وزیراعظم بنے تھے‘ گجرال جہلم میں پیدا ہوئے تھے‘ ان کی ساری تعلیم جہلم اور لاہور کی تھی اور یہ دل سے پاکستان اور بھارت کے تعلقات بہتر دیکھنا چاہتے تھے‘ میاں نواز شریف کے ....مزید پڑھئے‎