عمران خان کم آمدنی والے پس منظر کے حامل دولاکھ طلبا کیلئے امید کی کرن بن گئے ، پورے ملک میں خوشی کی لہر

1  مارچ‬‮  2020

لاہور( این این آئی)وزیراعظم عمران خان پیرکومستحق ذہین طلبا ء کے پہلے گروپ کواحساس انڈرگریجویٹ سکالرشپس دیں گے۔کم آمدنی والے پس منظرکے حامل دولاکھ طلبا کی مدد کے لئے چارسالہ پروگرام پر 24ارب روپے خرچ ہوں گے جن میںسے نصف تعدادطالبات کی ہے۔سرکاری ریڈیو کے مطابق احساس

سکالرشپس پالیسی کے تحت دوفیصدوظائف خصوصی طلبا کو دئیے جائیں گے۔مستحق طلبا کی اعلی تعلیم تک مالی رسائی بڑھانے کے لئے ہرسال مجموعی طورپرپچاس ہزار وظائف دئیے جائیں گے۔میرٹ کی بنیاد پردیئے جانے والے اِن وظائف میں ٹیوشن فیس اورضروریات زندگی کے اخراجات بھی شامل ہوں گے۔‎

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…