پاکستان کے حساس اداروں کے سربراہان کی نواز شریف کے ساتھ لندن میں ملاقات ۔۔ اس ملاقات کے کونسے دو مقاصد ہو سکتے ہیں ، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

14  فروری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حساس اداروں کے سربراہان کی نواز شریف کیساتھ لندن میں ملاقات ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی فرخ سلیم نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے حساس اداروں کے سربراہان کی لندن میں نواز شریف کیساتھ ملاقات ہوئی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ سب تب شروع ہوا جب کور کمانڈر کانفرنس ہوئی تھی اس کے بعد آئی ایس آئی کے چیف جنر ل فیض حمید نے وزیراعظم سے ملاقات کی تھی ،

یہ دونوں ملاقات ایسی تھیں جنہیں میڈیا نے بھی کوریج دی تھی ۔ جبکہ اس کے بعد وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان بھی ایک ملاقات ہوئی تھی جس کوریج نہیں دی تھی جو کہ میرے مطابق ملاقات کا دورانیہ تقریباً سوا گھنٹے پر مشتمل تھا ۔ ان کا کہنا تھا کہ لندن میں حساس اداروں کے سربراہان کی جوملاقات اس کے دو مقاصد ہو سکتے ہیں ۔ ایک یہ کہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت کو چلنے دیا جائے کوئی پریشر ان پر نہ ڈالا جائے جبکہ دوسرا عمران خان کی حکومت نہیں چل رہی اور مہنگائی بہت تیزی کیساتھ اوپر جارہی ہے جسکا ریاست کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے ، حکومتی بنتیں اور گرتی رہتیں ہیں لیکن اس کا ریاست کو کوئی بھی نقصان نہیں ہونا چاہیے ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…