ڈیرہ اسماعیل خان جیل حملے کا ماسٹر مائنڈ دہشت گرد گرفتار، کیا کچھ برآمد ہوا اور کس سے تعلق ہے؟

18  جنوری‬‮  2020

سکھر(آن لائن)سکھر میں سی ٹی ڈی پولیس کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان جیل حملے کا ماسٹر مائنڈ دہشتگرد گرفتار، بارودی مواد برآمد، گرفتار دہشتگرد کا تعلق کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی سے ہے عرفان سموں ایس ایس پی، تفصیلات کے مطابق سکھر سی ٹی ڈی پولیس کے ایس ایس پی عرفان سموں کے مطابق سی ٹی ڈی پولیس نے سکھر کے علاقے گوسڑجی لنک روڈ پر کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ڈیرہ اسماعیل خان جیل حملے جس میں

جیل سے 150 سے زائد خطرناک قیدی و دہشتگرد فرار ہوئے تھے حملے کے ماسٹر مائنڈ دہشتگرد وقار آمین کو گرفتار کرلیا ہے اور اس کے قبضے سے بارودی مواد، ڈیٹو نیٹر، بولٹ، بال بیرنگ، فیوز اور تار برآمد کی گئی ہے ایس ایس پی کے مطابق گرفتار دہشتگرد کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے ہے اور وہ ملک میں ہونے والی دہشت گردی کی کئی وارداتوں میں ملوث رہاہے مزید اس سے تفتیش کی جارہی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…