مریم نواز کی موجودگی میں شہباز شریف کا وزیر اعظم ناممکن وزارت عظمیٰ کیلئے اپوزیشن لیڈر نے کس سے رابطہ کرلیا ؟

14  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہباز شریف کی خواہش ہو سکتی ہے کہ وہ کوئی طریقہ اپنا کر تحریک عدم لائیں ۔ تفصیلات کے مطابق معروف اینکر پرسن سعدیہ افضال نے ملکی سیاسی صورتحال پر کہا ہے کہ ن لیگ کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی خواہش ہو سکتی ہے کہ وہ تحریک عدم لانے میں کسی طریقے سے کامیاب ہو جائیں لیکن ان کے پاس یہ سبکرنے کی صلاحیت نہیں کیونکہ پارٹی میں کافی اختلافات موجود ہیں ۔

آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق قانون سازی پر نواز شریف کی صاحبزادی بالکل خاموش ہیں ۔ شہبا زشریف اپنی پارٹی معاملات طے کر نے کیلئے اداروں سے میں پھر رہ ہیں ۔ سعدیہ افضال کا کہنا تھا کہ مریم نواز کی موجودگی میں تو شہباز شریف کو وزیراعظم کا امیدوار یا لیڈر بننا سمجھ سے بالا تر ہوہے ۔ پیپلز پارٹی پاکستان مسلم لیگ پر اعتماد کر سکتے ہے ۔جبکہ شہبا زشریف جو رابطے کرتے پھر رہے ہیں کیا ابھی تک انہیں کہیں سے بھی کوئی موثر جواب آیا ہے ؟۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…