دریائے اٹک پانی کا سرخ ہوتا دکھائی دے رہاہے پاکستان چین کی شہہ رگ ہے اور وہ اپنی شہہ رگ کٹنے نہیں دے گا بڑے بڑے ہندوسرداردائرہ اسلام میں داخل ہوں گے؟پیش گوئیاں

1  جنوری‬‮  2020

راولپنڈی( آن لائن )صاحب زبان اور مردِ درویش پیر پنجر سرکار نے کہا ہے کہ یہ ملک صرف کلمہ کی بنیاد پر معرض وجود میں نہیں آیا بلکہ کلمہ کی طرح مقدس بھی ہے۔ لہذا اس پاک دھرتی کو مٹانے کا خواب دیکھنے والے خود مٹ جائیں گے۔ آستانہ عالیہ کوہ قاف شریف پر آنیوالے زائرین سے گفتگو کرتے ہوئے پیر پنجر سرکار نے کہا کہ وطن عزیز پاکستان کی بقاء پارلیمانی نظام حکومت میں نہیں

بکلہ اسلامی نظام میں ہے جب تک قاتل کو سرعام پھانسی نہیں دی جائے اور چور کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا ملک ترقی نہیں کرسکتا۔ مرددرویش نے کہا کہ آئندہ چھ ماہ انتہائی اہم ہیں ملک میں اسلامی صدارتی نظام حکومت کی راہ ہموار کی جارہی ہے۔ چار سال تک تمام سیاستدان بے روزگار ہوجائیں گے۔ پیر پنجرسرکارنے کہا کہ محسوس کچھ یوں ہورہاہے کہ اسلامی صدارتی نظام حکومت میں پاک فوج اور آرمی چیف کی اہمیت بڑھ جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کو موجودہ صورتحال کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ تین سال قبل (31-12-2016)کہا تھا کہ بھارت کے اندر علیحدگی کی تحریکیں زور پکڑیں گی اور اس صدی کی تیسری دہائی میں بھارت تین حصوں میں تقسیم ہوجائے گا۔ بھارت کے اندر سے اٹھنے والے یہ تحریکیں 1947ء سے زیادہ بھرپور ہونگی۔ موجودہ حکومت دھرنوں اور تحریکوں سے نہیں گر سکتی۔ 2020ء میں عمرانی حکومت سنبھل جائے گی اور ترقی کے راستے پر چل پڑے گی۔ نواز شریف 2020ء میں پاکستان واپس نہیں آئیں ے مریم بھی باپ کے پاس پہنچ جائے گی شہباز شریف پارٹی نہیں سنبھال سکیں گے۔ ن لیگ ٹوٹ جائے گی زرداری کی پیپلز پارٹی سیاسی طور پر ختم ہوگی۔ بلاول آصفہ اور بختاور نئی سیاسی پناہگاہیں تلاش کرتے نظر آرہے ہیں۔ پیپلز پارٹی کا سیاسی ہمافاطمہ بھٹو کے کاندھے پر بیٹھتا نظر آرہاہے۔ دنیا بدل گئی۔ پاکستان بھی تبدیل ہونے والا ہے ۔

42خاندان اور ان کے حواری زمین بوس ، کرپٹ بیوروکریٹ اور سیاسی گماشے یوم حساب سے گزریں گے۔ مڈٹرم الیکشن ہوتے دکھائی نہیں دے رہے بلدیاتی الیکشن ہوں گے پاک بھارت جنگ سے پہلے بھارت چین کے ساتھ پنجہ آزمائی کرے گا۔ اور چین ایسی ضرب لگائے گا کہ اس کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ جائے گی اور پھر بھارت پاکستان کے قبضہ میں آجائے گا۔19ویں صدی یورپ کی تھی 20ویں صدی

امریکہ کی تھی 21ویں صدی ایشیا کی ہے۔ آنیوالے 18سال پاکستان کے لئے فیصلہ کن، دنیا کے فیصلے پاکستان کی ہاں اور نہ میں ہوں گے۔ تیسری عالمی جنگ کے بادل گہرے ہوگئے۔ اس صدی کی تیسری دہائی میں کسی بھی وقت شروع ہوسکتی ہے ۔ 2020ء اور آئندہ آنے والے سالوں میں دنیا کیسی ہوگی۔ امریکہ، برطانیہ، فرانس اور اسرائیل پر میزائل برسنے والے ہیں۔ روس برطانیہ پر ایٹمی حملہ کر کے

صفحہ ہستی سے مٹا دے گا۔ شمالی کوریا پر حملہ کرکے ویرانوں میں تبدیل کردے گا۔ پاکستان کا دوسرا نام مدینہ ثانی ہے۔ اسلام کاعروج بھی اسی سرزمین سے شروع ہوگا۔پاکستان کا مستقبل ماہرین حرب کے ہاتھوں میں نظر آرہاہے دریائے اٹک پانی سرخ ہوتا عکھائی دے رہاہے ۔ ددرہ خیبر پر محافظ کھڑا کرنے کی ضرورت بڑ ھ جائے گی۔ پیرپنجر سرکارنے کہا کہ جولائی 2017ء میں کہا تھا کہ

نریندرمودی کو قتل کردیاجائے گا مودی کو اپنے ماریں گے اور ملبہ پاکستان پر ڈال دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مودی کے قتل کو بہانہ بناکر بھارت پاکستان کے مشرقی بارڈر پر حالات خراب کرنے کو شش کرے گا لیکن فتح حق اور سچ کی ہوگی اور اسلام کا بول بالا ہوگا۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف دی باکس


کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…