راجن پور میں دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید

11  ‬‮نومبر‬‮  2019

راجن پو(آن لائن) پنجاب کے علاقہ راجن پور میں پولیس مقابلے کے دوران 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید ہو گئے۔پولیس کے مطابق عربی ٹبہ پر دو موٹر سائیکلوں پر سوار دہشت گردوں نے پولیس گاڑی پر فائرنگ کی، پولیس پر حملہ کرنے والے فراری بگٹی تھے۔ شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں میں عملدار شاہ اور ثقلین شامل تھے جبکہ جاں بحق ہونے والے شہریوں میں زاہد، ثاقب اور شبلانی شامل ہیں۔پولیس کی جانب سے بھی

ملزمان پر فائرنگ کی گئی تاہم ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔واقعے کے بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیں قریبی اسپتال منتقل کی گئیں۔ واقعے کے فوری بعد قریبی اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔اس سے قبل ڈیرہ غازی خان میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے تھے جبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو اشتہاری مجرمان بھی مارے گئے تھے۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…