بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

 وفاق کی جانب سے سندھ کی ساحلی پٹی پرنیا شہر بنانے پرسندھ حکومت نے اعتراض کردیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن) وفاق کی جانب سے سندھ کے ساحلی پٹی پرنیا شہر بنانے پرسندھ حکومت نے اعتراض کردیا. وزیر زراعت اسماعیل راہو نے مزید اپنے   بیان میں کہا کہ سندھ حکومت کو اعتماد میں لیے بغیر وفاق کے اس فیصلے کو مسترد کرتے ہیں,وفاق کو سندھ کی ملکیت پرایسے قبضہ کرنے نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سمندر کی ساحلی پٹی بھنڈار وفاق کی نہی بلکے سندھ کی ملکیت ہے, وفاقی حکومت سندھ حکومت کی منظوری کے بغیرساحلی پٹی پر قبضہ نہیں کرسکتی. اسماعیل راہو نے کہا کہ صوبائی حکومت کو اعتماد

میں لئے بغیر ساحلی پٹی پر کچھ بھی نہیں بناسکتی, سندھ کی ساحلی پٹی پر نیا شہر بنانے سے پہلے وفاق کو سندھ کو اعتماد میں لینا پڑے گا,وفاق 18 ویں ترمیم کے بعد کسی بھی صوبے کے وسائل یا کام میں میں داخلت نہیں کرسکتا,وفاقی حکومت اپنے انصاف لنگر پر کام کرے ملک میں اب یہی کام رہ گیا تھا۔انہون نے کہا کہ وفاق ڈکٹیٹر مشرف کی طرح سندھ کو کمزور کرنے کی سازشیں کررہا ہے,وفاق صوبون کے وسائل پر قبضے کرنے کا سوچنے سے بہتر ہے کہ نوجوانون کونوکریان اور بے گھر افراد کو گھر دے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…