وفاق کی جانب سے سندھ کی ساحلی پٹی پرنیا شہر بنانے پرسندھ حکومت نے اعتراض کردیا

10  اکتوبر‬‮  2019

 وفاق کی جانب سے سندھ کی ساحلی پٹی پرنیا شہر بنانے پرسندھ حکومت نے اعتراض کردیا

کراچی(آن لائن) وفاق کی جانب سے سندھ کے ساحلی پٹی پرنیا شہر بنانے پرسندھ حکومت نے اعتراض کردیا. وزیر زراعت اسماعیل راہو نے مزید اپنے   بیان میں کہا کہ سندھ حکومت کو اعتماد میں لیے بغیر وفاق کے اس فیصلے کو مسترد کرتے ہیں,وفاق کو سندھ کی ملکیت پرایسے قبضہ کرنے نہیں دیں گے۔… Continue 23reading  وفاق کی جانب سے سندھ کی ساحلی پٹی پرنیا شہر بنانے پرسندھ حکومت نے اعتراض کردیا