شریف خاندان نے سرنڈر کر دیا ، حسین نواز پیسے دینے کیلئے تیار ہو گئے ،بدلے میں حکومت سےکیا مانگ لیا ؟ جانئے

23  اگست‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف تجزیہ نگار صابر شاکر نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اطلاعات یہ ہیں کہ حسین نواز پاکستان آرہے ہیں ، وہ پاکستان آکر سیاسی قیادت کا بیٹرہ اٹھائیں مگر ایسا کچھ بھی نہیں ہے ۔ حسین نواز پاکستان آکر معاملات کو طے کرنا چاہتے ہیں اور گارنٹی مانگی ہے کہ مجھے گرفتار نہ کیا جائے ، کیونکہ وہ مفرور ہیں انہیں پاکستان آکر راہداری ضمانت لینا پڑے گی ۔ صابر شاکر کا مزید کہنا تھا کہ حسین نے مشاورت کا آغاز کر دیا، نواز شریف اور

مریم نواز اس وقت جیل میں ہیں اس معاملے میں وہ شہباز شریف پر بالکل بھی بھروسہ نہیں کرتے ۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کےصاحبزادے حسین نواز ایک ڈیل کے تحت پاکستان آنا چاہ رہے ہیں ۔ معروف تجزیہ نگار کا کہنا تھا کہ یہ وقت ہی بتائے گا کہ ڈیل کب کہاں اور کس کیساتھ ہونی ہے ۔ اس معاملے میں حسین ریٹائرڈ ججز ، ریٹائرڈ بیورو کریٹس یا پھر کوئی ملٹری آفیشل ڈھونڈ رہے ہیں تاکہ انہیں گارنٹی مل جائے کہ وہ پاکستان آئیں انہیں گرفتار نہیں کیا جائے گا ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…