’’نریندر مودی پاگل حکمران قرار‘‘

23  اگست‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کو ’’پاگل سوچ‘‘ کا حامل قرارد دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب پاگل حکمران بن جائیں بیوقوفی پر مبنی فیصلے کر تے ہیں ،مودی کو دنیا کی زبان سمجھ نہیں آرہی لیکن اب کشمیری غلامی کی زنجیریں توڑنے کا تہیہ کر چکے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار شیخ رشید نے

جمعہ کے روز اپنے ایک بیان میں کیا۔انہوں نے کہا کہ نریندرمودی ایک پاگل سوچ کا حامل شخص ہے اور جب پاگل حکمران بن جائیں تو وہ بیوقوفی پر مبنی فیصلے کرتے ہیں‘نریندرمودی کے فیصلوں کے باعث گزشتہ معاہدے بے اثر ہو چکے ہیں لیکن اب پاکستان ایسا احتجاج کرے گا کہ دونوں جانب کے کشمیریوں کی طرف سے فائدہ مند ثابت ہو گا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…