جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

عیدالاضحی کے تین دن، موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے زبردست پیش گوئی کر دی

datetime 11  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ تین روز کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے، اس دوران نشیبی علاقے زیر آب بھی آ سکتے ہیں، محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے، پورے ملک کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان ہے اور بعض شہروں میں موسم انتہائی خوشگوار رہنے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے، دوسری جانب

کراچی میں بارشوں نے شہریوں کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے، کراچی میں امدادی کاموں کے لیے فوج کو طلب کر لیا گیا ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سب سے زیادہ بارش ایئرپورٹ کے علاقے میں 153 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ سرجانی ٹاؤن میں 151 ملی میٹر، گلشن حبیب میں 149 ملی میٹر، لانڈھی میں 118 ملی میٹر، یونیورسٹی روڈ پر 112 ملی میٹر، ناظم آباد میں 109 ملی میٹر، کیماڑی میں 108 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…