وزارت اطلاعات واپس لیے جانے کے بعد صمصام بخاری نے وزیراعظم عمران خان کے فیصلے پر بڑا اعلان کر دیا

20  جولائی  2019

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر اطلاعات صمصام بخاری نے کہا ہے کہ میں تو وزارت اطلاعات لینا ہی نہیں چاہتا تھا مگر حالات ایسے بن گئے تھے کہ لینا پڑی، کسی کو چھا لگے یا برا ثابت ہونے تک کسی کو چور یا ڈاکو نہیں کہہ سکتا ۔ ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ میں تو وزارت اطلاعات لینا ہی نہیں چاہتا تھا مگر حالات ایسے بن گئے تھے کہ لینا پڑی،

وزیر اعظم عمران خان جہاں بھیجیں گے میں کام کروں گا۔انہوں نے کہا کہ کسی کو اچھا لگے یا برا ثابت ہونے تک کسی کو چور یا ڈاکو نہیں کہہ سکتا۔صمصام بخاری کا کہنا تھا ن لیگ کے حوالے سے سفارش بیرون ملک سے آئی تھی وقت آنے پر نام بھی منظر عام پر آجائے گاانہوں نے کہا کہ ہماری حکومتی مجبوریاں ہیں مگر مریم نواز پر ایسی کوئی پابندی نہیں وہ خود بتادیں ان کو کس نے آفر دی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…