شیخ رشید کا بکنگ آفس چوبیس گھنٹے کھلنے رکھنے کا اعلان مذاق بن گیا

7  جولائی  2019

ساہیوال(آن لائن)  وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے ریلوے اسٹیشنوں کے بکنگ آفس24گھنٹے کھلے رکھنے کے اعلان کے بعد بکنگ آفس مذاق بن کر رہ گئے ہیں کیونکہ بکنگ آفس کا سٹاف نہ ہونے کی بنا پر دوسرے شعبہ کے کلرکوں کو عارضی ڈیوٹی اضافی دے دی جاتی جو کہ دو،دو ڈیوٹیاں

کرنے کے بہانے غائب رہتے ہیں۔اور ریلوے اسٹیشن پر بکنگ کیلئے آنے والے مسافر وں کو پریشانی کا سامنا کر نا پڑتا ہے۔شہریوں نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید سے مطالبہ کیا ہے کہ بکنگ آفس کا ساہیوال ریلوے اسٹیشن پر مستقل سٹاف تعینات کیا جائے اور دوہری ڈیوٹی سسٹم کو بند کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…