پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت  پرایف بی آر نے چیف کمشنرز سے مال دار افراد کا ڈیٹا طلب کر لیا،بڑے اقدام کافیصلہ، کھلبلی مچ گئی

datetime 12  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(  آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے چیف کمشنرز سے مال دار افراد کا ڈیٹا طلب کر لیا۔ایف بی آر نے تمام چیف کمشنرز کو ایک مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں ڈسکوز سے انڈسٹریل اور کمرشل صارفین کا ڈیٹا، 5لاکھ روپے کے

بینک اکاونٹس ہولڈرز کی تفصیلات اور 2کنال یا اس سے زائد کے گھروں میں رہنے والا افراد کا ڈیٹا مانگا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے 2400 سی سی یا اس سے زائد کی گاڑی رکھنے والے افراد کا ڈیٹا، اکثر و بیشتر بیرون ملک سفر کرنے والے افراد کا ڈیٹا بھی طلب کر لیا گیا۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…