منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ،جسٹس عظمت سمیت لاہور ہائیکورٹ کے 11جج کب ریٹائرہونگے؟جانئے

datetime 8  جون‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ سمیت سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس عظمت سعید اور لاہور ہائی کورٹ کے گیارہ جج آئندہ چھ ماہ میں اپنے عہدوں سے ریٹائر ہو جائیں گے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے دونوں حج 65 سال

کی عمر مکمل ہونے پر جبکہ ہائی کورٹ کے جج 62 سال کی عمر مکمل ہونے پر ریٹائر ہوں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ رواں سال دسمبر اور جسٹس عظمت سعید رواں سال اگست میں اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوں گے.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…