اسد عمر کے لیے کو وزارت خزانہ سے استعفیٰ دینے پر چینی سفیر نے انہیں  کس لقب سے نواز دیا ؟ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

23  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسد عمر وزارت خزانہ کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد دیانت دار قرار دیدئیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیا ژائو نے سوشل میڈیا کی ویپ سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر اسدعمر کو استعفیٰ دینے پر دیانت قرار دیا ہے ۔ چینی سفیر نے

بی بی سی کے ایک پروگرام کا کلپ ٹویٹر پر شیئر کیا جس میں انہوں نے مغربی حکمرانوں کا پاکستان کے سعودی عرب اور چین سے تعلقات پر تنقید کا دو ٹوک جواب دیا تھ ا۔ ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے چینی سفیر نے اسد عمر کی تعریف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ ثابت کرتا ہے کہ وہ ’’دیانت داراور سچ بولنے کی جرات رکھتا ہے ۔‘‘



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…