اسد عمرکا ایک مرتبہ پھروزارت توانائی کی پیشکش پر وزارت لینے سے انکار،وزیراعظم عمران خان سے معذرت کرلی

  جمعہ‬‮ 19 اپریل‬‮ 2019  |  22:02
اسلام آباد(آن لائن ) سابق وزیر خزانہ اسد عمر وزارت چھوڑنے کے بعدکراچی روانہ ہو گئے وزیراعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر ان کو وزارت توانائی کی پیشکش کی جسے لینے سے اسد عمر نے انکار کر دیا میڈیا رپورٹس کے مطابقاسد عمر کو وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ایک مرتبہ پھر وزارت توانائی کی پیشکش کی گئی لیکن اسد عمر نے اس معاملے پر وزیراعظم خان سے معذرت کر لی ہے تا ہم وہ پارلیمنٹ اورپارٹی کے اہم اجلاسوں میں شرکت کریں

موضوعات:

loading...