ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

وزیراعظم کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس کی اندرونی کہانی ، سندھ حکومت مطمئن کرنے میں ناکام ہوگئی،عمران خان نے لاجواب کردیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ سندھ حکومت وزیراعظم عمران خان کو مطمئن کرنے میں ناکام ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان کو ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

سندھ حکومت وزیراعظم عمران خان کو مطمئن کرنے میں ناکام ہوگئی کیونکہ سندھ حکومت ترقیاتی منصوبوں پر مطلوبہ تنائج حاصل نہ کرسکی۔ وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ مراد علی شاہ صاحب آپ منصوبوں کے لیے وزیرخزانہ کے ساتھ بیٹھیں۔ صدر مملکت، گورنر سندھ اور وزیرخزانہ آپ کی بھرپور مدد کریں گے۔وزیراعظم کو وفاقی منصوبوں کے فور اور ایس تھری پر ایم ڈی واٹر بورڈ نے بریفنگ دی۔ ایم ڈی واٹر بورڈ صرف وفاق سے پیسے نہ ملنے کا رونا روتے رہے۔ وزیراعظم نے ایم ڈی واٹر بورڈ سے سوال کیا کہ کام کی پیشرفت بتائیں پیسے کا رونا چھوڑیں۔ لگتا ہے صرف کاغذوں میں پیشرفت ہوئی ہے ۔ وزیراعظم نے کمشنر کراچی صالح فاروقی سے سوال کیا کہ گرین لائن بس کا کیا ہوا۔ صالح فاروقی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ کام مکمل ہوگیا ہے۔ ہم نے پیسے بچالیے ہیں۔ وزیراعظم نے سوال کیا کہ آپ کمشنربھی ہیں اور گرین بس کے سربراہ بھی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ سندھ حکومت وزیراعظم عمران خان کو مطمئن کرنے میں ناکام ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان کو ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ سندھ حکومت وزیراعظم عمران خان کو مطمئن کرنے میں ناکام ہوگئی کیونکہ سندھ حکومت ترقیاتی منصوبوں پر مطلوبہ تنائج حاصل نہ کرسکی۔

موضوعات:



کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…