منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

بیگم کلثوم نواز کی میت تدفین کیلئے جیسے ہی جاتی امرا فارم لے جائی جانے لگی تو کارکنان نے ایساکیا کام شروع کر دیا کہ پولیس فوری طور پر حرکت میں آگئی

datetime 14  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مسلم لیگ ن کے کارکنان جذبات پر قابو نہ پا سکے، نواز شریف کی سزا اور اڈیالہ جیل میں قید کے خلاف ، شریف خاندان کے حق میں نعرے بازی۔ تفصیلات کے مطابق بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مسلم لیگ ن کے کارکنان جذبات پر قابو نہ پا سکے اور جیسے ہی بیگم کلثوم نواز کی میت تدفین کیلئے شریف میڈیکل سٹی کے پنڈال سے ایمبولینس کے ذریعے

واپس جاتی امرا فارم کی جانب سے لے جائی جانے لگی ، ن لیگ کے کارکنان نے شریف خاندان کے حق اور نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا اور اڈیالہ جیل میں قید کے خلاف نعرے بازی شروع کر دی ۔ اس موقع پر جذبات کارکنوں کے جتھوں کو کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے روکنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری ان کے اردگرد پہنچ گئی اور انہوں عام عوام اور کارکنان کیلئے مخصوص حصے سے آگے نہ آنے دیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…