اتوار‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2026 

پولیس کی حراست میں موجود یہ دونوں عورتیں اپنا چہرہ کیوں چھپا رہی ہیں؟ جان کر مردوں کے پیروں تلے سے زمین نکل جائیگی کیونکہ۔۔۔تہلکہ خیز انکشاف

datetime 11  اگست‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن ) لاہور پولیس نے شہریوں کو لفٹ کے بہانے لوٹنے والی 2 مبینہ نوسر باز خواتین کو ایک ساتھی سمیت گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق قیصر نامی شہری نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے یہ الزام لگایا کہ خواتین اور ان کا ساتھی

پیکو روڈ پر بلیک میلنگ کے ذریعے لوگوں سے رقم بٹورتے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ جھانسے میں نہ آنے والوں کو زیادتی کے الزام سے ڈرایا جاتا ہے۔ پولیس نے لڑکیوں کو حراست میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر


میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…