الیکشن کیلئے امیدواروں کی جانب سے چلائی جانے والی انتخابی مہم کب ختم ہوگی؟حتمی تاریخ سامنے آگئی

22  جولائی  2018

اسلام آباد(آن لائن)عام انتخابات2018کیلئے امیدواروں کی جانب سے چلائی جانے والی انتخابی مہم کل رات12 بجے ختم ہوجائے گی ، خلاف ورزی کرنے والے امیدوار کو دو سال قید یا ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی جاسکتی ہے ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی ایکٹ 2017کے سیکشن182کے مطابق انتخابات سے 48گھنٹے قبل انتخابی مہم ختم ہوجائے گی اور کسی بھی امیدوار یا اس کے سپورٹر کو حلقے

میں کسی قسم کا انتخابی جلسہ منعقد کرنے یا اس میں شرکت کرنے کی اجازت نہیں ہوگی اور اگر اس قانون کی خلاف ورزی کی گئی تو خلاف ورزی کرنے والے شخص کو قانون کے مطابق 2سال قید یا ایک لاکھ روپے تک جرمانے کی سزا سنائی جا سکتی ہے الیکشن کمیشن کے مطابق23اور24اگست کی درمیانی شب12بجے الیکشن مہم ختم ہوجائے گی جس کے بعد قانون کے مطابق جرمانے عائد کئے جائیں گے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…