کراچی‘ حساس ادارے نے جناح اسپتال انتظامیہ کو تھریٹ الرٹ جاری کردیا

21  اکتوبر‬‮  2017

کراچی(آئی این پی)حساس ادارے نے جناح اسپتال انتظامیہ کو تھریٹ الرٹ جاری کردیا، دہشت گرد بارودی مواد سے اسپتال میں تخریب کاری کرسکتے ہیں، جناح اسپتال کے ساتھ سول اسپتال میں بھی سیکیورٹی سخت کردی گئی۔اسپتال انتظامیہ کو حساس ادارے کی جانب سے تھریٹ الرٹ جاری کیا گیا ہے،جس کے تحت دہشت گردی اسپتال کے آکسیجن پلانٹ میں دھماکہ کرسکتے ہیں، ساتھ ہی جناح اسپتال کے وی آئی پی موومنٹ اور بلخصوص ڈاکڑ سیمی جمالی سمیت

این آئی سی ایچ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر جمال کو نقل و حرکت مخصوص کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ جناح اسپتال پر دہشت گردی کے خدشہ کے باعث سول اسپتال اسپتال میں پولیس اورقانون نافذ کرنے والے ادارے نے مریضوں کے ساتھ اسپتال کی حدود میں قیام کرنے والے تیمادورں کی جامع تلاشی لی۔جبکہ سول اسپتال کے داخلی راستوں کو بھی رکاوٹیں لگا کر عام ٹریفک کے لیے عارضی طور پربند کیاگیا۔جبکہ تھریٹ الرٹ جاری ہونے کے بعد سرکاری اسپتال میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…