آصف علی زرداری کا دھماکہ خیز فیصلہ،چار بڑی جماعتوں سے رابطے،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

  اتوار‬‮ 12 مارچ‬‮ 2017  |  23:45

لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی پار لیمنٹر ین کے چیرمین آصف علی زرداری کا آئندہ انتخابات کیلئے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کی حکمت عملی بناے کا فیصلہ ‘جے یوآئی (ف) عوامی تحر یک ‘(ق) لیگ سمیت دیگرا پوزیشن جماعتوں کے قائدین سے مشاورت اور رابطے کیے جائیں گے ۔ پیپلزپارٹی کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ آصف علی زرداری پنجاب ‘کے پی کے اور بلو چستان میں سیاسی مخالفین کو ٹف ٹائم دینا چاہتے ہیں جسکے

لیے ہم خیال اپوزیشن جماعتوں کا آئندہ عام انتخابات سے پہلے اتحاد بنایا جائیگا جسکے لیے آصف علی زرداری خود اور پیپلزپارٹی کے دیگر قائدین عوامی نیشنل پارٹی ‘جے یوآئی (ف) عوامی تحر یک ‘(ق) لیگ کے قائدین سے رابطے اور ملاقاتیں بھی کر یں گے اور اس بات کا قومی امکان ہے کہ اس حوالے سے پانامہ کیس کا فیصلہ حکومت کے حق میں یا خلاف آنے کے فوری بعد ان ملاقاتوں اور رابطوں کا آغاز کر دیا جائیگا ۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

ڈیجیٹل فاسٹنگ

مجھے تیسرے دن ان کا فون آیا‘ وہ شرمندہ تھے اور بار بار معذرت کر رہے تھے‘ میں نے عرض کیا‘ میں حیران تھا آپ نے کبھی رنگ بیک میں تاخیر نہیں کی‘ میں نے کال کی‘ آدھ گھنٹے میں آپ کا جواب آ گیا‘ ہمارے تعلقات میں پہلی بار میں نے آپ کو آٹھ فون کیے اور آپ کا ....مزید پڑھئے‎