لاہورمیں سپر لیگ کے فائنل کا انعقاد،ایازصادق کاموقف بھی عمران خان سے قریب تر، انتباہ کردیا

28  فروری‬‮  2017

فیصل آباد(آئی این پی )لاہورمیں سپر لیگ کے فائنل کا انعقاد،ایازصادق کاموقف بھی عمران خان سے قریب تر، فیصلہ رسکی ہے ،انتباہ کردیا،قومی اسمبلی میں سپیکر سردارایاز صادق نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں سے متعلق 6مارچ کو پارلیمنٹ کے اجلاس میں بحث ہوگی ، لاہور میں پی ایس ایل فائنل کا فیصلہ رسکی اور دلیرانہ ہے ، وزیراعظم میچ دیکھنے جائیں گے ، پانامہ کیس کا عدالت کو پتا ہوگا یا سیاسی جماعتوں کو ۔ وہ منگل کو یہاں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔

انہوں نے کہا کہ فوجی عدالتوں سے متعلق 8میٹنگز ہوچکی ہیں ۔6مارچ کو پارلیمنٹ کے اجلاس میں بھی اس معاملے پر بحث کی جائے گی ۔ لاہور میں پی ایس ایل فائنل کا فیصلہ رسکی اور دلیرانہ ہے،وزیراعظم میچ دیکھنے جائیں گے۔ایاز صادق نے کہا کہ میرے گھر میں شادی ہے پھر بھی کوشش ہوگی کہ پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے جاؤں ۔ پانامہ کیس کے فیصلے کے متعلق سوال کے جواب میں سردارایاز صادق نے کہا کہ پانامہ کیس کے فیصلے کا عدالت کو پتا ہوگا یا پھر سیاسی جماعتوں کو پتا ہوگا مجھے اس بارے میں کچھ نہیں پتا۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…